نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    یہاں طویل گفتگو مناسب نہیں۔ کسی الگ لڑی میں یہ سوال اٹھاتے ہیں۔

    یہاں طویل گفتگو مناسب نہیں۔ کسی الگ لڑی میں یہ سوال اٹھاتے ہیں۔
  2. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    قیدیوں کے بھی حقوق ہوتے ہیں۔
  3. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    موبل آئل سے چوپڑ کر
  4. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    یہ جگاڑ تو لگتا ہے محمد تابش صدیقی بھائی نے بتایا ہے!
  5. عرفان سعید

    محمد خرم یاسین : کوئی ظاہری حواس میں آنے والی طبعی کائنات کا وجود؟

    محمد خرم یاسین : کوئی ظاہری حواس میں آنے والی طبعی کائنات کا وجود؟
  6. عرفان سعید

    کیا اس کائنات سے ماورا بھی کوئی کائنات ہے؟

    کیا اس کائنات سے ماورا بھی کوئی کائنات ہے؟
  7. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ وہ ایک ناشتہ (احوالِ ملاقات ہماری زبانی)

    احوالِ ملاقات بہت نفیس انداز میں قلم بند کیا ہے۔ بہت خوب!
  8. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    جاپان میں لیب کی تجربات کی روٹین کافی سخت تھی۔ اوسطا ہفتے کے چھ دن ہر روز بارہ گھنٹے لیب میں کام کرتے گزرتے تھے۔ اس لیے اتوار کو کافی دیر تک سوتے رہنے کی عادت تھی۔ ایک دن جب سو رہا تھا تو باہر سے کافی شور سنائی دیا جس سے آنکھ کھل گئی۔دروازہ کھول کر دیکھا تو بہت سے جاپانی ایک پالکی اٹھائے مقامی...
  9. عرفان سعید

    مبارکباد سید عمران بھائی کے 6000 مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو سید عمران بھائی
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ائیرپورٹ پر سامان بک کرواتے ہوئے تھوڑی سی دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ میں جب اپنا سوٹ کیس سامان بک کروانے والے کاؤنٹر پر لے کر گیا تو سامنے ایک خوش شکل دوشیزہ تشریف فرما تھیں۔ سلام دعا کے بعد انہوں نے مجھے سوٹ کیس وزن کرنے کے لیے بیلٹ پر رکھنے کا کہا۔ سکرین پر جیسے ہی نظر پڑی تو 27 کے ہندسے نے...
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اب ہماری منزل شمالی یورپ سے سفر کرتے ہوئے جنوب مغرب میں بلجیم کا دارالحکومت برسلز تھی۔
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ہیلسنکی ائیر پورٹ سے متعدد بار دوسرے ملکوں کو جانا ہوا۔ لیکن کبھی تصویر لینے کا خیال نہیں آیا۔ بلکہ صحیح بات یہ ہوگی مجھے کبھی بھی تصویر لینے کا خیال نہیں آتا۔ یہ کام ہمیشہ ہماری اہلیہ سر انجام دیتی ہیں۔اگر ضرورت محسوس ہو تو میں بس یاد دہانی کروا دیتا ہوں۔ لیکن اس کے باوجود ائیر پورٹ کی تصویر...
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    چوتھا حصہ رات ساڑھے تین بجے موبائل سے بجنے والے پے در پے الارم سے میری آنکھ کھل گئی۔ ہفتے کا سارا دن پیکنگ کرتے، اڑھائی گھنٹے کی مختصر نیند، اور سفر کی تشویش سے جسم بری طرح تھکن سے چور تھا۔ لیکن اٹھ کرائیر پورٹ جانے کی تیاری کرنا ضروری تھا۔ ٹھیک ایک گھنٹے بعد ٹیکسی آنے والی تھی۔ فن لینڈ میں جو...
  14. عرفان سعید

    کوئٹہ پولنگ اسٹیشن کے باہر دھماکہ 28 افراد شہید متعدد زخمی

    شدید افسوس ناک۔ اللہ ان دہشت گردوں کو غارت کرے۔
  15. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    زبردست! بالکل یہی ہے۔ اس سے پہلے میرے علم میں نہیں تھا۔
  16. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    تیسرا حصہ روانگیٔ سفر میں ایک ہفتے سے بھی کم کا وقت رہ گیا تھا اور ابھی تک سیاحتی مقامات کی تفصیل دیکھنا ممکن نہ ہو پایا تھا۔ ایسا عام طور پر ہوتا نہیں۔ کسی بھی ٹرپ پر نکلنے سے پہلے ، میں اور بیگم بہت عرق ریزی سے تاریخی نوعیت کے مقامات بہت تفصیل سے دیکھا کرتے تھے۔ اچھی خاصی بحث کے بعد جگہوں کا...
  17. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    شام کو واپسی پر ایک عمارت کی چھت پر لگا ہوا خوبصورت فانوس نظر آیا۔
  18. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    جھیل کے اطراف کی پہاڑیاں بھی منظر کو خوش نما بنا رہی تھیں۔
  19. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    تھوڑی ہی دیر میں قوسِ قزح نے بھی نیلگوں ردا پر اپنے حسین رنگ بکھیر دئیے۔
  20. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    کیوٹو یونیورسٹی میں میرے پروفیسر ٹوشیو ماسُودا کیوٹو کے ایک نزدیکی شہر اوتسُو میں رہائش پذیر تھے۔ انہیں روزانہ کم و بیش اڑھائی گھنٹے کا سفر یونیورسٹی آنے جانے کے لیے کرنا ہوتا تھا۔ ایک بار انہوں نے لیب میں موجود تمام غیر ملکی طلبا کو اپنے گھر مدعو کیا۔ ان کی جانب سے ایک پرتکلف ضیافت کا اہتمام...
Top