نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ تو مطلب نہیں تھا میرا۔ میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ اپنے بچپن میں ہم جتنے نڈر اور جدت پسند ہوتے ہیں اس کا کچھ حصہ اس عمر میں بھی اپنی عقل استعمال کرتے ہوئے اپنا لیں۔
  2. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اپنے بچپن میں لوٹ جائیں۔ کبھی آپ نے بچوں کے دیکھا ہے، وہ آگ سے کھیلنے سے بھی نہیں ڈرتے اور ہر طرح کے تجربات کر گزرتے ہیں۔ ہم ان کی اس جدت پسندی کو تمام عمر دباتے رہتے ہیں یہاں تک کے وہ بھی ہر انجانے خطروں سے ڈرنے لگتے ہیں۔
  3. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    وعلیکم السلام م حمزہ بھائی! آپ کا شوق قابلِ ستائش ہے۔ اگرچہ کام میں واپس آنے پر کافی مصروفیت گھیرے ہوئے ہے۔ لیکن آپ کے شوق کو دیکھتے ہوئے اس جمعے کو فن لینڈ کے مقامی وقت کے مطابق دو سے اڑھائی بجے کے دوران گوگل ہینگ آؤٹ پر آن لائن آؤں گا (بالکل صحیح وقت کل تک بتا پاؤں گا)۔ اگر آپ آن لائن آ سکتے...
  4. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    آپ کو کیوں حق نہیں ہے؟ آپ کو اپنی رائے بے کم و کاست دینے کا مکمل اختیار ہے۔ اس لڑی کا مقصد ہی یہ تھا کہ ہم بحث مباحثہ کر کے ایک دوسرے سے سیکھیں۔اس لیے دل کھول کر اپنی رائے سے نوازیں۔ جائے استاد کے قابل تو میں ہرگز نہیں ہوں۔ میرا مقصد اپنے کچھ تجربات کو شئیر کرنا ہے اور اسی خیال سے یہ سلسلہ شروع...
  5. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    حمزہ بھائی کی بات اور آپ سے اتفاق کروں گا۔ اب تک پہلے والا جملہ بہترین ہے۔ فتح کے لیے آپ نے ایک اسلوبِ بیان استعمال کیا ہے۔اگر کچھ دیگر اسالیب پر غور کریں تو ہو سکتا ہے پہلے جملے سے بھی بہتر جملہ تخلیق ہو جائے۔
  6. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    انٹر نیٹ تو کہیں نہیں بھیجا، خود اس سے دور ہوا تھا کیوں کہ سیر سپاٹے میں ممکن نہیں تھا۔
  7. عرفان سعید

    بہت خوب!

    بہت خوب!
  8. عرفان سعید

    واہ!

    واہ!
  9. عرفان سعید

    اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

    ہو چکاہے!!!
  10. عرفان سعید

    مبارکباد عندلیب بجّو ہوئیں پندرہ ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو عندلیب صاحبہ
  11. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    کس انگلش اور انگریزی کے چکر میں پھنسے ہوئے ہیں۔ یہاں فن لینڈ والے تو فِنگلش بول گئے۔
  12. عرفان سعید

    آہ! کیا آئے ریاضِ دہر میں ہم، کیا گئے ۔۔۔۔۔۔ زندگی کی شاخ سے پھوٹے، کھلے، مرجھا گئے

    آہ! کیا آئے ریاضِ دہر میں ہم، کیا گئے ۔۔۔۔۔۔ زندگی کی شاخ سے پھوٹے، کھلے، مرجھا گئے
  13. عرفان سعید

    واہ!

    واہ!
  14. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    بہت اعلی شاٹ! لاجواب!
  15. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    سائیکلنگ کا کوئی خاص شوق نہیں تھا۔ جب جاپان گیا تو لیب ایک کیمپس میں تھی اور رہائش دوسرے کیمپس میں ملی۔روز ٹرین لے کر دوسرے کیمپس جانا ہوتا تھا۔میرے کمرے کے ساتھ ہی ایک کینیڈین رہتا تھا جس کے پاس دو سائیکلیں تھیں۔ اس سے اچھی گپ شپ تھی۔ اس نے اسٹیشن جانے اور ویک اینڈ پر شاپنگ کے لیے ایک مجھے...
  16. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بہت شکریہ! اٹومیم کے ہر کُرّے میں ایک ہال ہے۔ سب سے اوپر پینوراما ہے جس سے شہر کا نظارہ کیا جا سکتا ہے۔ باقیوں میں میوزیم ہے۔ اٹومیم کی تاریخ، اور آرٹ کے شاہکار نمونے نمائش کے لیے موجود ہوتے ہیں۔ مزید تفصیل ذیل کے ربط میں دیکھ سکتے ہیں۔ overview :: the Atomium
  17. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مزہ آ گیا آپ کے سوالوں کا! ٹائم ملتا ہے تو جی بھر کے اس پر اپنے دل کی بھڑاس نکالتا ہوں۔
Top