نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    شہر کے ایک انتہائی بارونق بازار کی ہر وقت کھچا کھچ لوگوں سے بھری گلی پر ایک چھوٹا سا مندر تھا۔ ایک رات وہاں خصوصی سجاوٹ کے انتظامات کیے گئے تھے۔ سجاوٹ کی وجہ تو معلوم نہ ہو سکی، لیکن تصویریں ضرور اتار لیں۔
  2. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    شرائن کے اندر کی تصویر: اندرونی صحن میں مرکزی دروازے کے دونوں طرف پتھر سے بنے ہوئے ایک جانور کا مجسمہ نصب تھا۔ بظاہر شیر سے مماثلت معلوم ہوتی ہے۔مجسمے کے ساتھ ہی پانی کا ایک چھوٹا سا حوض تھا۔ بانس سے بنے ہوئے برتن سے پانی لیکر لوگ پوجا سے پہلے ہاتھ دھوتے تھے۔ تصویر کی دائیں طرف ایک پکے فرش کا...
  3. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    جس اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر تھا، اس کی بائیں جانب سڑک کے دوسری طرف ایک چھوٹی سی شرائن تھی۔ شرائن کا دروازہ عام طور پر سرخ رنگ کا اور ایک مخصوص شکل کو ہوتا ہے۔
  4. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    عام روٹین میں نارمل ہی کھاتے ہیں۔ جاپانی خوراک بہت صحت مندانہ ہوتی ہے۔ جس کا اندازہ جاپانیوں کی دنیا میں طویل ترین اوسط عمر سے لگایا جاسکتا ہے۔ لیکن کھانے کا موقع ہو تو جاپانی بھی کمال کھاتے ہیں۔
  5. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    چھٹیوں کے باعث کچھ تعطل آگیا تھا۔ سویا میں نہیں۔ جلد ہی اس سلسلے کو دوبارہ شروع کرتے ہیں۔
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مانا کہ آپ کو دونوں کمپنیوں نے ملازمت آفر کر دی ہے۔ لیکن اتنی پھرتیاں بھی اچھی نہیں۔
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سفر شروع تو ہونے دیں۔ ابھی تو ایک ہفتہ باقی ہے۔
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    درج کر لیا گیا ہے۔ لیکن تصاویر کے لیے ڈھیروں مراسلے پڑھنا ہوں گے۔
  9. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    بہت اعلی!
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    گزشتہ سے پیوستہ 2009 تا 2011 جب جرمنی میں قیام پذیر تھا تو یہ معلوم ہوا کہ گوئٹے کی یہ سرزمین یورپ میں اپنے مرکزی جغرافیائی محلِ وقوع کے لحاظ سے سیر و سیاحت کے لیے نہایت موزوں اور سہل ہے۔ جرمنی کی سرحدیں فرانس، بلجیم، نیدر لینڈ، ڈنمارک، پو لینڈ، چیک، آسٹریا اور سوئٹزر لینڈ سے ملتی ہیں۔ اس...
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    یعنی آپ پر اتنا ظلم کہ اس کے متعلق بات بھی نہیں کر سکتے۔
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    لیکن اتنا ظلم تو نہیں ہوتا ہوگا کہ ٹرپ کے بعد یہ سننے کو ملے "ایک ایک تصویر خراب۔ مجھے ایک ایک تصویر چن چن کر ڈیلیٹ کرنا پڑی۔ میرے دو دن ضائع کروا دئیے"
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اب میں کیا بولوں؟ مدیرِ اعلی سے پنگا نہیں چنگا۔
  14. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    حوصلہ افزائی ہے آپ کی۔ ابتدائی طور پر پلان میں نہیں تھا۔ بعد میں ذکر آتا ہے۔ آپ دیکھیے گا کہ ترک و اختیار کی کیا کیا منزلیں طے کی ہیں اس سفر میں۔
  15. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ہم نے پیشگی ہار مانی۔
  16. عرفان سعید

    تعارف تعارف نامہ

    اردو محفل میں خوش آمدید عندلیب صاحبہ
  17. عرفان سعید

    تعارف شاہد بھائی ۔ ایک مصنف

    اردو محفل میں خوش آمدید شاہد بھائی
  18. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    بہت عمدہ ملاقات۔ نہایت شاندار تصاویر۔ اللہ آپ سب کے چہروں پر ہمیشہ مسکراہٹیں سجائے رکھے۔ آمین
Top