مجھے تو یوں لگ رہا ہے کہ سخن ور جی پر جوانی کا زمانہ آیا ہے نہیں ;) سیدھے بچپن سے بوڑھاپے میں جست لگا کر پہنچے ہیں ۔ ویسے پہنچے ہوئے تو وارث بھی ہیں ۔ آخر وقت تک پتا چلنے نہیں دیتے یہ در اصل کس پارٹی کے ساتھ ہیں :grin:
اور میاں محمود ۔ ایسے کام نہیں چلے گا۔ صاف کہہ دیں کہ غزل اور میرے انتخاب...
صاف ظاہر ہے کہ رونے دھونے والی غزل کسی کو پسند نہیں آئی
فرخ اور وارث صآحبین نے صرف دل رکھنے کے واسطے نیم دلی سے ایک دو لفظ لکھے دئے ۔ شاید یہ شوخ غزل کسی پسند آجائے
شاد عظیم آبادی لکھنو کے شاعر ہیں مگر ان کے کلام میں دلی کا رنگ نمایاں ہے۔ ان کے ہاں الفاظ کی صحت، محاورات کا تتبع اور فارسی تراکیب کا اعتدال کے ساتھ استعمال نظر آتا ہے۔ رشید احمد صدیقی کا کہنا بجا ہے کہ " شاد کے کلام میں میر کا رنگ اور انیس کا زور ہے"
پیش ہے ان کی ایک شوخ غزل
ایک ستم اور لاکھ...
بی بی سی اور جنگ کے خبروں میں صرف یہ ہے کہ مولوی صاحب دستبردار ہو کر سوات سے چلے گئے ہیں مگر یہاں سوات میں جو خبریں گرم ہیں ان کے مطابق عملا معاہدہ ٹوٹ گیا ہے۔ اور طالبان خوشی منا رہے ہیں