نتائج تلاش

  1. جیہ

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    کمال ہے آج کل سبھی ہم کو شرمندہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ آداب عرض :)
  2. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    ایک تیر مرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے کونسی میبل کی بات کر رہے ہیں ؟ شفیق الرحمان والی نا؟ ارے وہ میبل تو ہیرو پر رعب جمانے کے لئے بڑی بڑی اور خشک کتابیں خریدا کرتی تھی۔۔۔
  3. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    کہوں کس سے میں، کہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے آگے نہیں لکھوں گی ورنہ غآلب کا مصرع ہو جائے گا
  4. جیہ

    سیخ‌کے کباب۔ تیلے شاہ کی فرمائش پر

    سیخ کے کباب اجزاء گوشت : ایک کلو چربی: 250 گرام۔ چربی سخت ہو (پشتو میں اسے شلہ کہتے ہیں) لہسن: ایک پوٹی ادرک: حسب خواہش زیرہ: حسب ذائقہ چائنا سالٹ (اجینوموتو): حسب ذائقہ گرم مصالحہ: آدھی چھٹانک ترکیب: گوشت، چربی، لہسن اور ادرک کو باریک کاٹ کر ان میں باقی ساری چیزیں ملا کر خوب...
  5. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    شکریہ فرخ!‌ یہ تبدیلی جو آپ محسوس کر رہے ہیں، اس کی اصل وجہ ہمارے سوات کی حالات کی تبدیلی ہے۔ پچھلے دو برس ہم نے جس کرب میں زارے ہیں ، ان کا اندازہ کس کو ہے بقول شخصے : شنیدہ کے مانندِ دیدہ۔ اب امن آنے سے میری طبیعت کو افاقہ ہو رہا ہے۔ :) کچھ گبین کے طرف سے بھی بے فکری ہے ، صبح‌ ہی صبح میری...
  6. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    جب تک طالوت بھائی نہیں کہیں گے میں نہیں لکھنے کی :(
  7. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    چکرا دیا نا فرخ کو
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    شکریہ شمشاد بھائےی
  9. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    یہ حضت بڑے پہنچئے ہوئیں ہیں :)
  10. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    ہاہاہا یہ اتفاق نہیں شرارت ہے
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    یہ لسوڑوں کے ذکر پر ایک آہ تھی جو دل سے نکل گئی تھی
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    اور ہاں کل 19 اپریل کو میرے محفل پر 3 سال پورے ہوگئے تھے۔ میں نے اس بارے میں ایک لمبی چوڑی تحریر لکھی تھی اپنے تاثرات پر مبنی مگر برا ہو بجلی کا کہ عین پوسٹ‌کے وقت چلی گئی ۔ پھر دل ٹؤٹ گیا اور اور کچھ نہ لکھا
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    ماضی تو قصہ پارینہ ہو چکا ۔۔ مستقبل قریب کی بات کریں
  14. جیہ

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    گواہوں کے بیانات اور طرفین کے جرح کو پڑھ کر ہم یہ فیصل کرتے ہیں ہرگاہ کہ ہم مسمات جویریہ مسعود المعروف بہ جیہ اردو زبان کی محسن ہیں اور اردو کے لئے ہماری خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں۔ نیز ہم اردو، فارسی ، عربی ، انگریزی اور ہندی میں ید طولیٰ ( کوئی صاحب مجھے طولی کے معنی بتادیں) رکھتے ہیں نیز...
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    فرصت میسر ہو تو میری بات پر غور کیجئے گا
Top