نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    عین ممکن ہے کہ محفل سے اکتا گئے ہوں
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    جس کو دیکھو مرنے مارنے پر تلا ہے۔ محفل پر آمد میں مارنے کا ذکر ہے
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    طلوع آفتاب سے غروب آفتاب کچھ لوگ محفل میں براجمان ہوتے تھے۔ اب ان کی کوئی خیر خبر نہیں
  4. جیہ

    مبارکباد شمشاد بھائی کے 70000پیغامات کی تکمیل پر مبارکباد

    سب سے پہلے تو صابر صاحب کا شکریہ ادا کروں کہ انہوں نے یہ دھاگہ شرع کیا اور پھر شمشاد بھائی کو ڈھیروں مبارک باد کون کہتا ہے کہ مرد باتونی نہیں ہوتے
  5. جیہ

    تاسف نوجون عالم دین کی رحلت

    اللہ ان کی مغفرت فرماے
  6. جیہ

    تاسف محفل کے ساتھی کا آپریشن

    اللہ انہیں صحت دے آمین
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ذکر کر رہی تھی تو دیر ہو گئی ۔ وعلکیم سلام مغل و فہیم برادران
  8. جیہ

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں ۔۔۔ کلامِ احمد فراز

    کتنی سچی باتیں ہیں ۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے احمد فراز کی
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    خیر ایسی بھی بات نہیں
  10. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    نہ جی اب تو میں کبھی بھی غالب کے اشعار نہیں لکھوں گی
  11. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    نایاب بھیا اب کیا کہوں سوائے اس کے کہ "من آنم کہ من دانم" یا آسان لفظوں میں " کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ اور ہاں میں جاننا چاہوں گی کہ وہ عظیم ہستی کونسی ہے، جنہوں نے آپ کو میرا تعارف کرایا
  12. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    بہت بہت شکریہ وارث ۔۔ یقین کریں کہ میں ڈر رہی تھی کہ آپ میرے بارے میں کیا کہیں گے۔ شکر خدا کا کہ آپکی رائے مثبت ہے۔ دعاؤں کے لئے بھی از حد شکریہ
  13. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    شکریہ جاوید اقبال بھائی۔ میں آخری دو سوالات کے جواب دوں گی میں نے شادی کے بعد آنا کب کم کر دیا ہے۔ میں ہی تو بقول وارث کہ شادی کے بعد بھی محفل پر باقاعدہ آتی ہوں۔ البتہ شادی کے پہلے دنوں اور ماں بننے کے بعد دو مہینوں تک نہ آ‌سکی ، جو کہ قابل فہم بات ہے آپ کا یہ مشاہدہ غلط ہے کہ میرا...
  14. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    پھر وہی بات ۔۔۔۔ مجھے بتایا جائے کہمیں نے کب غصہ کیا ہے:mad: گبین کی تصویریں، ڈرتی ہوں کہیں نظر نہ لگ جائے جو پوچھنا ہے دھڑلے سے پوچھیں فاطمہ
  15. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    بقول غالب جس دل پہ ناز تھا وہ دل نہیں رہا
  16. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    اب اتنی دیر سویر تو ہی جاتی ہے
  17. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    نایاب بھیا واقعی گوہر نایاب ہیں۔ ان کا انداز تحریر لا جواب ہوتا ہے۔ اس پوسٹ کے لئے تو انہوں نے خوب محنت کی ہے۔ اب میں کیا کہوں سوائے اس کے کہ بقول غالب نوازش ہائے بے جا دیکھتا ہوں
  18. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    شکریہ فہیم۔۔۔ آپ نے بین السطور بہت کچھ لکھ دیا ہے گلہ بھی کیا ہے۔ جس کے لئے میں شرمندہ ہوں فہیم میرے ان دوستوں میں سے ایک ہیں جو دوستی کرنے میں پکے ۔ جن کو دوستی کو میں آزما بھی چکی ہوں۔۔۔۔اور وہ اس میں پورے اترے ہیں / شکریہ فہیم۔ شکریہ میرے دوست
  19. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    زینب سس ۔ کتنے اتوار کی مھلت درکار ہے؟
  20. جیہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    شمشاد بھائی کے بارے میں، میں کیا کہوں ؟ شمشاد بھائی اگر نہیں محفل پر نہ ہوتے تو شاید میں بھی نہ آتی شمشاد بھائی صرف 3 کتابیں چوری کے ہیں ۔۔ باقی سب محنت کی کمائی یعنی بابا کے جیب سے اڑائے گئے پیسوں سے خریدی ہیں
Top