نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    چھوڑیں جی۔ لیڈیز فسٹ
  2. جیہ

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    میں نے تو یہ غزل دیکھی ہی نہ تھی۔ واقعی بہلی ہی کاوش اور اتنی اچھی ۔ بہت خوب یہ دو شعر تو بہت ہی اچھے لگے جسے رکھتا تھا اپنی جاں کا دشمن اب اس سے بھی ارادت ہوگئی ہے جسے سمجھے تھے سعئ رائگاں ہم وہی الفت، عبادت ہوگئی ہے ویسے کیا "شہادت ہونا" اور "سعادت ہونا" محاورات صحیح ہیں؟...
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ثرید کھا کے انتظار اچھا رہے گا
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    شکریہ شمشاد بھائی۔ میں ٹھیک ہوں، گبین کو تھوڑی سی فلو ہے مگر حآلت بہتر ہے۔ ڈاکٹر صاحب بہت اچھے ہیں :)
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    تو سعود بھائی کہاں سے ڈھونڈیں؟ وہ تو آج کل غآئب سے ہو گئے ہیں
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکم بابا جانی ۔ کیسے ہیں آپ؟ کیا مصروفیات ہیں آج کل؟
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    بابا جانی آپ کی بات میں کافی وزن ہے
  8. جیہ

    اصغر گونڈوی ہے ایک ہی جلوہ جو اِدھر بھی ہے اُدھر بھی ۔ اصغر گونڈوی

    آپ تو مجھے حاسد بنانے پر تل گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) سوچتی ہوں کہ کونسی کتاب ہے جو میں پڑھی ہو اور آپ نے نہیں۔۔۔۔۔۔۔ پشتو کتابوں کے علاوہ
  9. جیہ

    میلینیم اور کرزما سوات کے پٹھانوں میں۔۔۔ ایک کتاب‌ایک مطالعہ

    بقول ابن انشاء‌ ہم ہنس دئے ہم چپ رہے منظور تھا پردا ترا
  10. جیہ

    میلینیم اور کرزما سوات کے پٹھانوں میں۔۔۔ ایک کتاب‌ایک مطالعہ

    ہمت صاحب آپ نے الٹا ہی مطلب لیا ہے ۔۔۔ آپ دوبارہ پڑھ لیں۔۔۔۔ کہ میں لکھا کیا ہے
  11. جیہ

    میلینیم اور کرزما سوات کے پٹھانوں میں۔۔۔ ایک کتاب‌ایک مطالعہ

    شکریہ عارف کریم۔۔۔ میں دیکھتی ہوں ان روابط کو
  12. جیہ

    میلینیم اور کرزما سوات کے پٹھانوں میں۔۔۔ ایک کتاب‌ایک مطالعہ

    میں آج کل جو کتاب پڑھ رہی ہوں وہ پشتو میں ہے ۔ نام ہے " میلینیم او کرزما د سوات پہ پشتنو کے" یہ اکبر ایس احمد کی کتاب Millennium And Charisma Among Swat Pathans کا ترجمہ ہے جسے پشتو اکیڈمی پشاور نے شایع کیا ہے ترجمہ اور نظر ثانی کا کام پشتو کے دو مشہور ادیبوں جناب سید تقویم الحق کاکا خیل اور...
  13. جیہ

    کشمکش ۔ (نظم) شاعرہ :نکہت نسیم بدایونی

    بابا جانی ۔ سکون کا سانس لیا ہے طالبان سے تو اس وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. جیہ

    اصغر گونڈوی ہے ایک ہی جلوہ جو اِدھر بھی ہے اُدھر بھی ۔ اصغر گونڈوی

    ویل ڈریونٹ‌ کی کتاب Histroty of Civilization پڑھی ہے آپ نے وارث ؟ اس کے ہندوستان کے بارے میں حصے کا ترجمہ میں نے حال میں پڑھا ہے ۔ ہندو فلسفے اور تمدن کے بارے میں بہت کچھ ہے اس کتاب میں۔ اس کے بعد مہابھارت پڑھنے کا ارادہ ہے
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ژولیدگی کے معنی جانتے ہیں آپ؟
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    زہے قسمت کہ پشتو میں ڑ سے کافی الفاظ شروع ہوتے ہیں
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    رہنے دیں جی۔ اس طرح تو ہوتا اس طرح کے کاموں میں
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ڈرئیں مت۔۔۔ میں بھی مذاق ہی کر رہی ہوں
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    خیر مذاق کو تو میں سمجھتی ہوں
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔ سانپ نکل گیا ہے لکیر رہ ئی ہے۔ ہماری ساری اکڑ تو طالبان ساتھ لے گئے ہیں
Top