تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی
جی جناب۔ ثریا سے ثوری کرنا اور سارہ سے سوری رہی میں غریب تو غریبوں کو کون پوچھتا ہے
جیہ
Post #927
اپریل 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی
ٹھیک نہیں کر رہے آپ عابد بھائی :(
جیہ
Post #924
اپریل 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی
اللہ اکبر۔۔۔ کہ میرے مذاق کو تو سنجیدہ لیا جائے اور مجھ سے گلہ کہ میں مذاق نہیں سمجھتی :( یہ بھی مذاق ہے:)
جیہ
Post #920
اپریل 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی
تو ٹھیک ہے۔ آئیندہ اگر آپ نے ایسی کوئی بات کی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیہ
Post #832
اپریل 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی
دھمکی اور میں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کبھی دھمکی دی ہے آپ کو؟ سچ بتانا
جیہ
Post #830
اپریل 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی
نہیں ہوتی کاش میں اس وقت محفل پر ورنہ کیوں یہ بد ذوقی دیکھتی سارہ کی
جیہ
Post #916
اپریل 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی
لو جی یہ تو وہی بات ہوئی کہ۔۔۔۔۔ جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
جیہ
Post #913
اپریل 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اصغر گونڈوی
ہے ایک ہی جلوہ جو اِدھر بھی ہے اُدھر بھی ۔ اصغر گونڈوی
مجھے کیا شوق سے الجھیں:) بس غالب کو کچھ نہیں کہیں
جیہ
Post #9
اپریل 12، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
اصغر گونڈوی
پھر میں نظر آیا، نہ تماشا نظر آیا ۔ اصغر گونڈوی
مبالغہ کیا ہے؟ ہر ذرہء صحرا کو نچوانا، پھر اسی ذرے کو تڑپانا مبالغہ نہیں کیا؟ اور ایک نقطہ بھی نظر نہیں آ رہا:grin:
جیہ
Post #6
اپریل 12، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
اصغر گونڈوی
ہے ایک ہی جلوہ جو اِدھر بھی ہے اُدھر بھی ۔ اصغر گونڈوی
ویسے آپ ہی کی وجہ سے آج کل دیوان مومن، دیوان آتش اور دیوان ظفر میرے سرہانے پڑے ہیں جوہی موقع ملتا ہے ایک دو غزل پڑھ ڈالتی ہوں
جیہ
Post #6
اپریل 12، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
اصغر گونڈوی
ہے ایک ہی جلوہ جو اِدھر بھی ہے اُدھر بھی ۔ اصغر گونڈوی
لگتا ہے کچھ زیادہ ہی گم ہو ئے ہیں اصغر کے نظارے میں :)
جیہ
Post #5
اپریل 12، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
اصغر گونڈوی
عشق ہی سعی مری، عشق ہی حاصل میرا ۔ اصغر گونڈوی
رائے تو پہلے ہی دے دی ہے
جیہ
Post #4
اپریل 12، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
اصغر گونڈوی
پھر میں نظر آیا، نہ تماشا نظر آیا ۔ اصغر گونڈوی
بہت مبالغہ آمیز غزل ہے۔۔۔۔ مبالغہ ایک حد تک ہی اچھا لگتا ہے
جیہ
Post #4
اپریل 12، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
اصغر گونڈوی
ہے ایک ہی جلوہ جو اِدھر بھی ہے اُدھر بھی ۔ اصغر گونڈوی
واہ واہ واہ ایک ایک شعر لا جواب۔ چاہیں اس غزل کو مجازی میں لیں حقیقی معنوں پر لطف ہی رہے گا یہ شعر تو بہت پسند آیا
جیہ
Post #2
اپریل 12، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی
کون کہہ رہا ہے اپنے آپ کو معصوم؟ معصوم تو صرف میں ہوں
جیہ
Post #911
اپریل 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی
میں تو نہیں ناراض
جیہ
Post #828
اپریل 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اصغر گونڈوی
عشق ہی سعی مری، عشق ہی حاصل میرا ۔ اصغر گونڈوی
میں صرف شکرئے کا بٹن دباتی اگر غزل پسند آ گئی ہوتی بہت اچھی غزل ہے
جیہ
Post #2
اپریل 12، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
کشمکش ۔ (نظم) شاعرہ :نکہت نسیم بدایونی
اکے اوکے اوکے
جیہ
Post #5
اپریل 12، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
کشمکش ۔ (نظم) شاعرہ :نکہت نسیم بدایونی
شکریہ زینب جنہوں نے صرف شکریے کا بٹن دبا یا ہے ان کا بھی شکریہ;)
جیہ
Post #3
اپریل 12، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی
ظلم کیا آپ نے طیش کی بات کر کے
جیہ
Post #905
اپریل 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top