نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    بہت شکریہ فرزانہ سسٹر۔ میں کتنے دنوں سے دیکھ رہی تھی کہ جانے کب دس ہزار پوسٹس ہوں گی۔lol
  2. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    نہیں نہیں، میں نے ایسا تو نہیں کہا۔ جب آپ نہیں آتیں تو باجو ہمیشہ کہتی ہیں کہ وہ مصروف ہیں۔ تو میں یہی سمجھی کہ شاید آجکل مصروفیت میں کمی آ گئی ہو اس لیے باقاعدگی سے آ رہی ہیں۔ آپ کا محفل میں آنا ہی سب کو اچھا لگتا ہے۔آپ کے آنے سے محفل میں رونق بھی ہو جاتی ہے۔ مہکنے لگتی ہے محفل۔ :p
  3. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ہاہاہاہا۔ میں بھی کہوں، باجو کی ایسی کون سی مصروفیت ہیں جو اتنے دن سے غائب ہیں۔ اب پتہ چلا مہم پر نکلی ہوئیں تھیں۔:P شگفتہ آپ کو بہت یاد کر رہیں تھیں۔
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    وعلیکم السلام فرزانہ سسٹر، لگتا ہے آجکل آپ فارغ ہیں اسی لیے باقاعدگی سے آ رہی ہیں۔ میری تو 10،000 پوسٹس ہونے والی ہیں۔ سوچ رہی ہون مبارک باد کا دھاگہ خود کھولوں یا شمشاد بھائی کھولیں گے۔۔؟؟
  5. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    کون سے مہمان۔۔۔۔؟؟؟
  6. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    لگتا ہے شمشاد بھائی آپ کو ناک کٹوانے کا تجربہ ہو چکا ہے۔ :p محفل کے شتونگڑوں کو کیا ہو گیا ہے؟
  7. ماوراء

    اسپیشل نیوز

    شمشاد بھائی، کیا سمجھاؤں؟ شکریہ فہیم۔ :d اگلے مہینے میں بڑی ہو رہی ہوں نا۔ تو سوچا کہ اب مجھے اپنی ایک بری عادت کو ختم کرنے کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ بس پھر ایک بار تو عمل بھی کر لیا ہے۔ اللہ کرے آگے بھی ایسے ہی ہو۔:P
  8. ماوراء

    کٹہرا۔۔۔!!!

    دلچسپ ایوارڈ سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟ آپ نے کہا کہ اتنی لمبی لسٹ کو سنبھالنے کی فکر نہ کریں۔شاید آپ کچھ ایسے کہنا چاہ رہے تھے کہ "مجھے تو سنبھالنے کی کوئی فکر نہیں ہے باقی لوگ ہیں نہ فکر کرنے کے لیے" ہے ناں؟ اعلان تو ایک بندہ بھی کر سکتا ہے دو تین کی کیا ضرورت ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کچھ...
  9. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    کہنا تو میں نے اپنا تھا۔ لیکن نہیں کہتی۔:p تم شاید حجاب کے بارے میں کہہ رہی ہو؟؟
  10. ماوراء

    وی‌بلیٹن پر منتقلی مکمل

    زبردست۔ ویسے تو پہلے بھی ہماری محفل بہت اچھی تھی۔ لیکن اب مزید اچھی لگ رہی ہے۔ میری طرف سے بھی سب کو بہت مبارک ہو۔
  11. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشنِ سالگرہ لائیو کوریج رپورٹ

    ہاہاہاہاہا۔ زبردست امن۔ بہت خوب۔ کچھ جملے پڑھ کر تو بہت مزہ آیا۔ "" اچانک مبارک سلامت کا شور اٹھا تو پتہ چلا محترم ناظم اعلیٰ جناب سید نبیل نقوی صاحب تشریف لائے ہیں۔۔۔سب نے اپنی نشستوں سے اٹھ کر انھیں ویلکم کیا۔۔نبیل وائٹ اینڈ بلو لائننگ والی شرٹ پہنے ہوئے تھے جس کے بازو کف تک فولڈ کیے،بلیک...
  12. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    چلیں ٹھیک ہے میں ڈھونڈتی ہوں۔ ہاں مجھے بھی یہ تھیم پسند ہے۔ لیکن اس کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ دائیں سائیڈ پر آن لائن رکن نظر نہیں آتے۔ میرا بھی فجر کا وقت ہو گیا ہے۔امی کی بس ڈانٹ کھا رہی تھی۔ :oops:
  13. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    نہیں، وہ نہیں ہے اب۔ لیکن میں دوبارہ ڈھونڈ لوں گی۔ اچھا شگفتہ، آپ اب سو جائیں نہ۔ اب تو صبح ہونے والی ہے۔ انشاءاللہ امید ہے کہ کل بھی آپ کا نیٹ ٹھیک ہی رہے گا۔ اور کل تو محفل کی اپگریڈ کی تاریخ بھی ہے۔
  14. ماوراء

    محفل کے سب بچے ۔۔۔ !

    آپ فکر نہ کریں۔ نظر میں نے سب پر رکھی ہوئی ہے۔ :P لیکن ٹافیاں کون بانٹے گا۔ سب سے بڑا بچہ یا سب سے چھوٹا بچہ؟؟ :roll:
  15. ماوراء

    اسپیشل نیوز

    شمشاد بھائی، یہ دوسرے ستاروں کی بات ہو رہی ہے۔ جانے دیں آپ نہیں سمجھیں گے۔ :P
  16. ماوراء

    محفل کے سب بچے ۔۔۔ !

    بالکل شگفتہ۔ اور اگلے ہفتے ہم “ہفتہءاطفال“ منانے کے لیے بھی تیار ہیں۔
  17. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    بہت برا اثر پڑتا ہے۔ بندہ چڑچڑا ہو جاتا ہے۔ :P تو آپ بھی ان کو ڈانٹتے ہیں یا صرف ڈانٹ کھاتے ہیں؟
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    شکریہ شگفتہ۔ لیکن یہ اصل تصویر میرے دوسرے پی سی میں تھی اور وہ کمپیوٹر ری انسٹال کرتے ہوئے ڈیلیٹ ہو گئی۔ :( ابھی یہ دانش کدہ پر بھی یہی اوتار ہیں۔ وہاں سے کاپی کیا ہے۔
  19. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    ساری رات امی کی ڈانٹ کھاتی رہتی ہوں۔ :) آپ کو ڈانٹنے والا کوئی نہیں ہے کیا؟ :(
  20. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    چلیں لگ گیا۔
Top