آج واقعی بڑا اہم دن ہے۔ میں آج کا دن یاد رکھوں گی کہ مشرف نے بھی آج ایک اہم کام کیا تھا۔ اور میں نے بھی اسی دن۔ یاد آیا مشرف بھی میرے ہی سٹار کا ہے۔ اور آج کے دن اس ستارے کے لوگوں کو کوئی کامیابی ملنی تھی۔ :P
بس یہ سب شگفتہ کی بدولت ہوا ہے۔ :P
ہممم۔۔مشکل سوال ہے۔ حقیقت میں نیکیاں آسان ہوتی ہیں۔ لیکن نیکیاں کرنے میں ہمیں مشکل ہوتی ہے۔ جبکہ برائیاں مشکل ہوتی ہیں لیکن برائیوں کو ہم اپنے سامنے آسان کر کے پیش کرتے ہیں۔
چلو، اعجاز تو سونے چلے۔ اب کون جاگ رہا ہے؟
میرا خیال ہے ایک وقت میں ایک ہی ٹھیک رہے گا۔
بالکل، ان کی غیر حاضری میں مقدمہ چل سکتا ہے۔ انھیں سمن جاری کیا جا سکتا ہے۔
کسی وکیل کی گنجائش نہیں۔ ملزم اپنی صفائی میں جو کہے گا خود کہے گا۔
پہلے ایک تھریڈ اس طرح کا تھا اس میں کافی لوگوں نے پوسٹ کی تھی۔ لیکن اس کا لنک تو میں نے بھی بہت ڈھونڈا۔ لیکن نہیں ملا۔ :oops:
حجاب، تم اگر اپنی شرارت شئیر کر دو۔۔۔۔تو میرا خیال ہے تمھیں “خطرناک ممبر“ کہا جا سکتا ہے۔چلو، اب جلدی سے پوسٹ کر دو۔ :D