نتائج تلاش

  1. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    جلدی سو جائیں گے تو محفل والوں کو آپ سے جلدی چھٹکارا مل جائے گا۔ :P سوال کرنا ضروری تو نہیں ہے نا؟؟؟
  2. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    فرزانہ سسٹر، قرال رہ گئے ہیں۔ :oops:
  3. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    زبردست سارہ، بہت اچھے شعر ہیں۔ میری لیے تو تم ہر بار مبالغہ آرائی سے کام لے جاتی ہو۔ :P عین سالگرہ کے دن تمھارا پی سی خراب نہ ہوتا تو تمھیں بھی میں نے اچھا پکڑنا تھا۔ اور ان ممبرز کے لیے لکھوانے تھے جن کے بارے میں میں نے اور حجاب نے نہیں لکھے تھے۔ لیکن تم بچ گئی۔
  4. ماوراء

    اسپینش رائس ۔۔۔۔

    اچھی ترکیب ہے حجاب۔ ویسے تمھارا کھانے کی ترکیب کا ایوارڈ پکا ہے۔ :D
  5. ماوراء

    کٹہرا۔۔۔!!!

    اچھا، چلو کوئی بات نہیں۔
  6. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    تفسیر بھائی، یہی بات میں نے بھی آپ کو کہی تھی کہ اگر آپ ہماری پوسٹس کو غورسے پڑھیں تو آپ کو احساس ہو گا کہ ہم نے ایسا کچھ نہیں کہا۔ جتنا آپ نے برا منایا ہے۔ آپ کے اس جملے “محب تمھاری لسٹ ٹھیک ہے“ کے بعد بھی تفسیر بھائی آپ ناراض ہی تھے۔ ہاں اگر اس جملے کے بعد آپ ناراض نہ ہوتے تو الگ بات تھی۔...
  7. ماوراء

    کٹہرا۔۔۔!!!

    حجاب، ملزم بھاگ کر کہیں جانے والا نہیں ہے۔ آخر ادھر ہی آئے گا۔ :wink: لیکن تم مسینجر پر نہیں ہو؟؟
  8. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    کوئی بات نہیں شگفتہ۔ :) باقی میں دعا کر رہی ہوں کہ آپ کا نیٹ مکمل طور پر صحت یاب ہو جائے۔
  9. ماوراء

    کٹہرا۔۔۔!!!

    محب علوی حاضر ہوں۔ اور بتایا جائے کہ ایوارڈ لسٹ کو اتنا لمبا کس خوشی میں کیا جا رہا ہے؟ کیا آپ اتنی لمبی لسٹ کو Manage کر سکیں گے؟
  10. ماوراء

    کٹہرا۔۔۔!!!

    کٹہرا سے آپ کو اندازہ ہو ہی گیا ہو گا کہ یہ کس قسم کا تھریڈ ہو گا۔ کٹہرے میں کسی بھی شخص کو کسی بھی عمل کی وضاحت کے لیے بلایا جا سکتا ہے اور یہاں خوشگوار ماحول میں طنز مزاح کے پیرائے میں دلائل اور بحث ہوا کرے گی اور اس کے بعد فیصلہ بھی صادر ہوا کرے گا۔
  11. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    میں نے رائے شماری اسی لیے اس تھریڈ میں شروع کی تھی۔ کہ مجھے معلوم تھا کہ کچھ لوگ باقاعدہ کسی ایک ایڈمن کا نام لکھ کر ووٹ دینے سے گریز کریں گے۔ یعنی جنہوں نے تھریڈ میں کسی ایڈمن کا نام نہیں دینا تو وہ خاموشی سے اپنا ووٹ دے کر یہاں سے رخصت ہو جائے گا۔ لیکن تفسیر بھائی، کچھ دن پہلے آپ نے کہا...
  12. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔ بہترین رکن برائے سیاست

    کالا پانی۔۔۔؟خاور بلال۔۔۔۔؟ہمممم :roll: کالا پانی۔۔!!
  13. ماوراء

    دوسری سالگرہ سب سے زیادہ عمر رسیدہ رکن مرد - رکن عورت

    مزید ایوارڈ۔۔۔۔نو اینٹری!!!!!!
  14. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔سب سے زیادہ خفا ہونے والا رکن

    یہ ایوارڈ بھی ایوارڈ لسٹ میں شامل نہیں تھا۔ :D
  15. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین لکھاری(آپ کی تحریریں)

    آپ کے خیال میں “آپ کی تحریریں“ میں بہترین تحریر کس کی ہے؟؟ تفسیر اظہرالحق دوست ظفری جاوید اقبال محب علوی ثناءاللہ شعیب صفدر فیصل عظیم فہیم (اسلم) فرذوق احمد
  16. ماوراء

    دوسری سالگرہ سب سے زیادہ عمر رسیدہ رکن مرد - رکن عورت

    میں اس ایوارڈ کے بھی حق میں نہیں ہوں۔ لیکن چونکہ میرا نام ابھی کسی ایوارڈ میں نامزد نہیں ہوا۔ تو میں یہ ایوارڈ ضرور لینا چاہوں گی۔ شمشاد بھائی، آپ کو تو معلوم ہی ہے میری عمر۔ :P
  17. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔پسندیدہ ناظمِ خاص؟؟

    ناظمِ خاص دو ہی ہیں۔ شمشاد اور قیصرانی۔ آپ کا پسندیدہ ناظم کون ہے؟
  18. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    آمین آمین۔ بس آپ دعائیں دیتے رہیں اور میں یونہی آپ کی ڈانٹ کھاتی رہوں گی۔ :D صرف اسی وجہ سے اچھی۔۔۔ :oops: :P
Top