نتائج تلاش

  1. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    ہاں یہ بھی ہے۔ چلیں، آپ جیت گئیں۔ اس لیے اگلا آپ کو کسی کے بارے میں کچھ کہنا ہو گا۔
  2. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین کھانے کی ترکیب؟؟

    وعلیکم السلام فرحت۔ ایوارڈ کا نام “بہترین کھانے کی ترکیب“ ہے نا۔ تو اس لیے کوئی ریسیپی آپ نے بتانی ہے۔ آپ ایسا کرو کہ حجاب کی جو سب سے اچھی ترکیب ہے۔ وہ یہاں بتا دیں یا لنک دے دیں۔
  3. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    انعام شگفتہ دیں گی۔ :D
  4. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    شمشاد بھائی، فرحت سے پہلے میں نے “ماوراء“ کا نام لیا تھا۔ اس طرح تو میں جیتی نہ۔۔؟ :cry: اور شمشاد بھائی۔۔۔جب آپ یہ کہتے ہیں نہ کہ میں صرف آپ کو اس لیے اچھی لگتی ہوں کہ آپ کی ڈانٹ چپ چاپ کھا لیتی ہوں۔ تو اس وقت مجھے آپ بالکل اچھے نہیں لگتے۔ :oops: :cry: کیا صرف اسی وجہ سے اچھی لگتی ہوں ۔...
  5. ماوراء

    دوسری سالگرہ بھگوڑا رکن کا ایوارڈ

    مجھے بھاگنے کا موقع ہی کہاں ملتا تھا شمشاد بھائی۔ مجھے سکول والے خود ہی نکال دیتے تھے۔ :oops: اب یہ سچ نہ سمجھ لینا۔ میرا تو کتابوں میں اتنا دل لگتا تھا کہ چھٹی کے بعد بھی دل نہیں کرتا تھا بھاگنے کا۔ :P یہ ایوارڈ ۔۔۔ایوارڈ لسٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ :P
  6. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین کھانے کی ترکیب؟؟

    آپ کے خیال میں کچن کارنر میں بہترین کھانے کی ترکیب کون سی ہے؟ کچن میں جانے کے لیے یہاں کلک کریں۔
  7. ماوراء

    دوسری سالگرہ بھگوڑا رکن کا ایوارڈ

    یہ تو آپ نے شمشاد بھائی ایسے ہی کہہ دیا کہ بچہ اگر سکول سے بھاگ جاتا ہے۔ اور اس کے ٹیچرز اسے بھاگنے پر سال کے آخر میں ایوارڈ دیں۔ کہ یہ لو میرے بچے ۔۔۔ تمھیں سکول سے بھاگنے کے چکر میں یہ ایوارڈ دیا جاتا ہے۔ :!: پھر بھی اگر اس ایوارڈ کو آپ لوگ شامل کرنا چاہتے ہیں تو میں معصوم کیا کہہ سکتی ہوں۔
  8. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    :shock: کیوں بھئی۔۔۔میرے مزاج کو کیا ہوا ہے؟؟ :roll: مجھے ویسے گانا یاد آ رہا ہے۔ ایک ہے وہ رابی فضول سی۔ اس نے گایا ہے۔“میں کڑی بڑی ڈاڈی آں۔ ویسے میں بڑی سادی آں۔“ :P
  9. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین انٹرویو؟؟

    لو بھلا، مجھے کیا ضرورت ہے جھوٹ بولنے کی۔ بڑی سچی بچی ہوں میں۔ :P تمھارا پڑھا تھا لیکن کچھ صفحات ہی پڑھے تھے۔ مکمل زکریا کا ہی پڑھا ہے۔ یا شاید ان کے بھی ایک دو صفحے مس ہو گئے ہوں۔
  10. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    آپ کا پسندیدہ منتظمِ اعلی کون ہے؟ نبیل زکریا یا آصف
  11. ماوراء

    دوسری سالگرہ بھگوڑا رکن کا ایوارڈ

    آپ ہی جانو کہ بھگوڑا ہونے میں کیا خوشی ہوتی ہے۔
  12. ماوراء

    دوسری سالگرہ بھگوڑا رکن کا ایوارڈ

    میں تو نہیں کر رہی۔ آپ نے کرنا ہے تو کر لیں۔ میں ویسے بھی اتنے زیادہ ایوارڈز کے حق میں نہیں ہوں۔ اور “بھگوڑا رکن“ کو ایوارڈ کس خوشی میں دینا ہے؟؟؟ :roll:
  13. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔ بہترین پوسٹ (تاریخ، فلسفہ)

    نہیں، میں نے تو ایک کو ہی کرنا تھا۔ :P
  14. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    فرزانہ سسٹر۔۔۔میرا خیال ہے ابھی بھی کچھ نام رہتے ہیں۔ ابو شامل اظہرالحق جاوید اقبال راسخ باسم راہبر واجد حسین کالاپانی ہو سکتا ہے ان میں سے کچھ کے لیے لکھ چکی ہوں۔ اور مجھے یاد نہ رہا ہو۔
  15. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین انٹرویو؟؟

    میں نے توپڑھا ہی زکریا کا انٹرویو ہے۔ :oops: :P زکریا۔
  16. ماوراء

    دوسری سالگرہ بھگوڑا رکن کا ایوارڈ

    یہ تو لسٹ میں شامل نہیں تھا۔ :shock:
  17. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    ماوراء؟؟ :P :lol:
  18. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    زبردست فرزانہ سسٹر۔ میں نے تو ممبرز کی لسٹ بنائی تھی لیکن مجھے اشعار ہی نہیں ملے تھے۔ یہ جو چند ایک کے لیے لکھے ہیں وہ بھی بڑی مشکل سے ڈھونڈے تھے۔ آپ نے تو تقریباً سبھی اراکین کے لیے لکھ دئیے۔ بہت خوب۔
Top