جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ امن نے کافی ارکان کا انٹرویو لیا ہے۔ آپ کے خیال میں سب سے اچھا انٹرویو کس کا ہے؟
انٹرویو ود فرزانہ
انٹرویو ود شگفتہ
انٹرویو ود شمشاد
انٹرویو ود محب علوی
انٹرویو ود حجاب
انٹرویو ود دوست
انٹرویو ود قیصرانی
انٹرویو ود اعجاز اختر
انٹرویو ود...
آپ کے خیال میں محفل میں سب سے اچھا شاعر کون ہے۔ یا آپ کس کی شاعری سے متاثر ہیں؟ میں نے “آپ کی شاعری“ زمرے میں جن جن کی شاعری پوسٹ ہے سب کے نام لکھے ہیں۔ پھر بھی اگر کوئی نام رہ گیا ہو تو آپ وہ نام اس لسٹ میں شام کر سکتے ہیں۔
اعجاز اختر
شاکرالقادری
تفسیر
فرزانہ
آپ کے خیال میں محفل میں بہترین رکن برائے شعر و شاعری کون ہو سکتا ہے۔ کچھ نام میں نے تجویز کیے ہیں۔ اگر کسی کا نام مجھ سے رہ گیا ہو تو آپ بھی اس کا نام لسٹ میں شامل کر سکتے ہیں۔
شمشاد
ضبط
پاکستانی
فرحت
عیشل
حجاب
سارہ
شگفتہ نے اس سلسلے کو شروع کرنا تھا لیکن ان کا انٹرنیٹ آجکل نہیں آ رہا۔
شگفتہ نے کچھ ایسا سوچا تھا کہ کوئی ایک ممبر کسی دوسرے ممبر کے بارے میں کچھ بھی کہے گا (کوئی شعر، کوئی جملہ یا کوئی بھی بات) اور باقی ارکان پہچانیں گے کہ پہلا ممبر کس کے بارے میں کچھ کہہ رہا ہے۔
ایک ساتھ دو زبانیں سیکھنے کا ارادہ ہے کیا؟ اتنا ظلم نہ کریں۔ پھر تو دونوں کے ساتھ نا انصافی ہو جائے گی۔
اور اگر کوئی ایسی سائٹ نہ ملی تو جرمن سیکھنے کے لیے مجھ سے رابطہ کیا جائے۔ :P
ہاہاہا۔محب شکر ہے تم نے اپنا نام نہیں لیا۔ :P
شمشاد بھائی، حقیقت یہ ہے کہ سب سے پہلے محب نے میری مدد کی تھی۔ اور اس نے ہی مجھے دوسروں کی مدد کے قابل بنایا تھا۔(محب بیٹے زیادہ خوش نہ ہونا۔ میں صرف لائبریری اور اردو کی بات کر رہی ہوں۔ :P )
محب تم نے لسٹ میں اپنا نام نہیں لکھا۔ اگر لکھ دیتے...