نتائج تلاش

  1. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    شمشاد بھائی، زکریا، راہبر اور فرحت آپ سب کا بہت شکریہ۔ اور فرحت آپ کی اتنی خوب صورت نظم کا بھی بہت شکریہ۔ باقی اراکین بھی اگر کسی کے لیے کوئی شعر لکھنا چاہتے ہوں تو ضرور لکھیں۔ حجاب جانے کیسے اتنے اچھے اچھے شعر ڈھونڈ لاتی ہے۔ میں تو دو دن ہلکان ہی ہو کر رہ گئی تھی۔ :oops:
  2. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    ہاں، ایک شعر تو میں نے فٹ کر دیا ہے۔ باقی بھی کرتی ہوں۔ :P قدیر ستم گر صحیح بتا ؟؟ تجھے مظلوموں کی قسم کیا لطف آتا ہے تجھے سب کا وقت برباد کرنے میں ۔ آسان ہے دوسروں میں خرابی نکالنا میزان و عدل میں کبھی خود کو بھی تولیئے ۔ (یہ بھی صحیح کسی پر فٹ ہو رہا ہے۔ لیکن نام...
  3. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    زبردست حجاب۔ :best: اعجاز کوئی دلیل نہ تھی کوئی جواز نہ تھا عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے :roll:
  4. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔ بہترین رکن برائے سیاست

    ہاں بالکل، اس میں محب کا نام بھی ہونا چاہیے۔
  5. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔۔بہترین مددگار رکن

    پاکستانی بھائی،یہ تو محب نے چند ممبران کے ہی نام دیئے ہیں۔ آپ کے خیال میں جو رکن ہے۔ آپ اس کا نام بھی دے سکتے ہیں۔
  6. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔۔بہترین مددگار رکن

    وہ کیسے؟؟ کچھ وضاحت۔۔؟ :shock:
  7. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    محب تمھارے لیے یہ شعر مذاق میں لکھا ہے۔ اصل شعر حجاب کے پاس ہے۔lol۔(تنگ کرنے میں مزہ آتا ہے ورنہ مجھے معلوم ہے کہ تم صرف باتیں نہیں بلکہ کام بھی بہت کرتے ہو۔ :P ) محب عمل کی سوکھتی رگ میں ذرا سا خون شامل کر محب علوی فقط باتیں بنا کر کچھ نہیں ملتا
  8. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    دوست میں دیکھ تو سکتا ہوں مگر چھو نہیں سکتا تم جھیل میں اُترے ہوئے منظر کی طرح ہو ۔
  9. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    جیہ پیکرِذات سے باہر تو نکل کر دیکھو کتنے ذرے ہیں کہ سورج کا پتا دیتے ہیں۔
  10. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    فرحت نام آتے ہی تیرا ہونٹوں پر لفظ کھلتے ہیں پھول بن بن کر۔
  11. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    حجاب خوشبو، کرنیں، پھول، تبسم، شبنم، جگنو، چاند تیرے نام کے سبھی حوالے اچھے لگتے ہیں ۔
  12. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    سارہ حسابِ عمر کا بس اتنا سا گوشوارہ ہے تجھے نکال کر دیکھا تو سب خسارہ ہے
  13. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    شمیل تیری سہمی ہوئی معصوم نگاہوں کی زباں شمیل کوئی اجنبی کیا سمجھے گا کچھ جو سمجھا بھی تو اس عین خوشی کے ہنگام تیری خاموش نگاہوں کو حیا سمجھے گا تیرے بہتے ہوئے اشکوں کو ادا سمجھے گا
  14. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    زکریا میں تیرے شہر میں جب بھی کوئی رستہ پوچھوں جانے کیوں لوگ تیرے گھر کا پتہ دیتے ہیں۔
  15. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    نبیل آپ ٹھہرے ہیں تو ٹھہرا ہے نظام ِ عالم آپ گذرے ہیں تو اک موج ِ رواں گذری ہے۔
  16. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    میری اور حجاب کی طرف سے اہلِ محفل کو محفل کی دوسری سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔اور سالگرہ کی خوشی میں ہی ہم نے کچھ ممبرز (جن کے بارے میں میں ہم لکھ سکتے تھے) کے لیے ان کی شخصیت کے لحاظ سے اشعار لکھے ہیں۔امید ہے آپ سب ان سے لطف اندوز ہوں گے۔ اگر کسی کو کچھ برا لگے تو پیشگی معذرت۔
  17. ماوراء

    دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

    ہاں، لوگ یہاں فارغ بیٹھے ہوئے ہیں نا کہ میری پوسٹس کا مطالعہ کرتے پھریں۔ :P :D :shock:
  18. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔ بہترین پوسٹ (تاریخ، فلسفہ)

    مجھے تو یہ دھاگہ ہی پسند ہے۔ زندگی میں پہلی بار میں نے کوئی سنجیدہ کام کیا تھا۔lol۔ بےشک زیادہ اچھا نہیں لکھا۔ لیکن شکر ہے لکھا تو ہے۔ :lol: سکینڈےنیویا کی تاریخ
Top