نتائج تلاش

  1. ماوراء

    دوسری سالگرہ بہترین مزاح نگار(طنز و مزاح)

    یہ مزاح نگاروں میں کس کس کے نام لکھے ہیں۔ :shock: :P اظہرالحق فاروق راشد دوست
  2. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    نہیں نہیں میں بالکل ٹھیک ہوں۔ رات کو بس نیند میں سب بول گئی تھی۔ :P لیکن تم کہاں ہو؟؟؟ :( خطبہ تو تم نے ہی کرنا تھا نا۔ بیل بوٹے اور غبارے میں نے لگانے تھے۔ :?
  3. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    لگتا ہے کچھ زیادہ ہی ناراض ہو گئے ہیں۔ :oops: شمشاد بھائی، میں تو میل ہی کر سکتی ہوں۔ اور ابھی کرتی ہوں۔ :D
  4. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    :shock: شمشاد بھائی، یقیناً بڑے بھیا مذاق کر رہے ہوں گے۔ وہ کیسے ناراض ہو سکتے ہیں۔ :oops: اچھا، میں بھی ان کو میل کرتی ہوں۔
  5. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    ستارے گردش میں ہیں۔اور وہ کسی وقت بھی جا سکتے ہیں۔ :D جشن منانے کا موڈ نہیں ہے۔ :( شمشاد بھائی۔۔۔آپ تو ایک ایک منٹ بھی گن رہے ہیں۔ :shock:
  6. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    شمشاد بھائی، آن لائن تو نہیں ہیں وہ۔ میں ابھی تو بات نہیں کر سکتی۔ اگر آپ فون کرنا چاہیں تو کر لیں۔ یا محب کل آ کر خود معذرت کرے گا۔ :oops:
  7. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    قیصرانی، آپ پریشان نہ ہوں۔ میں تفسیر بھائی سے خود بات کرتی ہوں۔ محب تفسیر بھائی کو ہرٹ نہیں کرنا چاہتا تھا۔ جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ اس کو خوامخواہ بولنے کی عادت ہے۔ :D
  8. ماوراء

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    باجو، آپ کی نظر بڑی تیز ہے۔ :P
  9. ماوراء

    ہ میں گُم ہوں اپنی تلاش میں

    زبردست۔ بہت خوب فرحت!
  10. ماوراء

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    اعجاز بھائی، مجھے تو آپ کافی سیانے لگ رہے ہیں۔ اصل میں جو مجھے سیانا نہیں کہتا نہ وہ خود سیانا ہوتا ہے۔ اور جو لوگ مجھے سیانا سمجھتے ہیں وہ خود سیانے نہیں (بےوقوف) ہوتے ہیں۔ اس لیے سیانا ہونے کا خطاب میں آپ کو دیتی ہوں۔(سیانا بچہ) :P میں واقعی سیانی نہیں ہوں۔ سیانی ہوتی تو۔۔۔۔۔ :oops: اور...
  11. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    میرا تو بیمار ہوں۔ اور اس موڈ میں جشن منانے کا جی نہیں کر رہا۔ :( نبیل بھائی کی پوسٹ کے بعد ہی منائیں گے۔ ابھی آپ کھانا بنا کر کھا لیں۔ :P
  12. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    کوئی جشن نہیں ہے باجو۔ شمشاد بھائی ایسے ہی کہہ رہے ہیں۔ :P اگر ہوا بھی تو کل شام ہو گا۔lol
  13. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    جب کوئی کہتا ہے نا کہ ایوارڈ نہ ملنے پر کوئی ممبر ناراض نہ ہو جائے۔ سچی سے مجھے بڑا غصہ آتا ہے۔ بچے تو نہیں ہم کہ ایوارڈ کے حصول کے لیے لڑیں یا ناراض ہو جائیں۔ اگر کوئی ایوارڈ مجھے مل گیا تو ناراض ہونے والے کو میں اپنا دے دوں گی۔ :P جن کو اس بار نہ ملا۔ اگلے سال سہی۔
  14. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    شمشاد بھائی، آپ کا خطبہ تیار ہے کیا؟ آپ سالگرہ مبارک کا تھریڈ تو کھولیں نہ۔ میرا کیک تو ایڈمن کے خطبے کے بعد ہی آئے گا۔ویسے بھی ابھی میری طرف 29 تاریخ ہے۔ وہ میری شبو جانے کہاں رہ گئی؟ وہ آئے گی تو مل کر تھریڈ کھولنا ہے :cry:
  15. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    ناراض کیوں؟؟ محب تو مذاق کر رہا تھا۔ اور ویسے بھی “تخلیقی تصنیف“ کا ایوارڈ تفسیر بھائی کو ہی ملے گا۔ :D
  16. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    خفیہ کیوں ہونے لگا بھلا؟
  17. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    شمشاد بھائی، میں یہاں ہوں۔ لیکن میں اور آپ نے اکیلے جشن تھوڑا ہی منانا ہے۔ اس بار تو جشن منانے کی کوئی صورتِ حال دکھائی نہیں دے رہی۔ lol
  18. ماوراء

    دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

    بےچارا میرا نام۔۔۔۔ :(
  19. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    ان کو بھی بہت سے لوگ پسند کرتے ہیں۔ آپ بے فکر رہیں۔ :P
Top