نتائج تلاش

  1. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    1۔ پسندیدہ منتظم اعلٰی 2۔پسندیدہ ناظم خاص 3۔ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ 4۔ بہترین رکن برائے شعر و شاعری 5 بہترین رکن برائے “میری اپنی شاعری“ 6۔بہترین رکن برائے سیاست 7۔ بہترین مزاح نگار(طنز و مزاح) 8۔ سب سے فعال رکن 9۔ بہترین مددگار رکن 10۔ بہترین کھانے کی ترکیب 11۔ بہترین کھیل 12۔...
  2. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    امن، اگر ووٹنگ کروانی ہو گی تو اس کے لیے تو الگ سے تھریڈ کھولنا ہی پڑے گا نا؟ اور اس کے زکریا سے بات بھی کی ہے۔ کہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے الگ سے زمرہ ہو گا۔ لیکن آج کل نئے زمرے کھولنے پر پابندی ہے۔ جونہی الگ زمرہ بنے گا تو یہ تھریڈز وہاں منتقل کر دئیے جائیں گے۔
  3. ماوراء

    اردو محفل الیکشن اشتہارات

    زبردست فہیم! دونوں ہی بارعب لگ رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں مقابلے میں کون جیتتا ہے۔ :P
  4. ماوراء

    دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

    یہاں تو شمشاد بھائی بغیر ووٹنگ کے ہی جیت گئے۔ :oops: :D
  5. ماوراء

    چل چوئی بھاگ چلیں

    ہاہاہاہاہاہا۔ ویسے اباجان کو چاہیے تھا کہ اپنے بچوں، پوتے، پوتیوں کو بھی ساتھ ہی مری لے جاتے۔ :P
  6. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    امن، شکر ہے تم نے بھی یہ کہہ دیا۔ میں بھی اصل میں یہی کہہ رہی تھی۔ لیکن قسم سے یہ محب نے زبردستی مجھ سے تھریڈ کھلوایا ہے۔ یقین کرو، وہ میری ایک بھی نہیں سن رہا۔ پلیز تم ہی اسے کچھ سمجھاؤ کہ ایسا کرنا واقعی مشکل ہے۔ ابھی تو مجھے کہہ رہا تھا 5،6 تھریڈ ایک ساتھ ہی کھول دو۔ اور مجھے تو ابھی ٹھیک سے...
  7. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ذرا بھابھی کا نمبر تو دینا۔ شکایت لگانے کا بڑا ہی موڈ ہو رہا ہے۔ :twisted:
  8. ماوراء

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    نہیں۔۔ پھر مجھے نہیں چپکنا۔ :P :D
  9. ماوراء

    خواہشات

    یہ جس کا بھی گھر ہے۔ میں یہ خریدنا چاہتی ہوں۔
  10. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    نام تو نہیں آتے ان کے۔ :(
  11. ماوراء

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    کون دیا کرے گا؟ جہاں مجھے آپ دیوار کے ساتھ چپکانے کی بات کر رہے ہیں۔ وہاں کسی کو کیا ضرورت ہے کہ میرے کھانے کا خیال رکھے گا۔ :cry:
  12. ماوراء

    ون، ٹو، تھرررررررررررررررری

    نہیں۔جلدی بالکل بھی نہیں مچاؤں گی۔ کیونکہ ابھی میرے اپنے صفحے رہتے ہیں۔ اور لغت کو تو میں بھول گئی ہوئی تھی۔ :oops:
  13. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    سالگرہ میں ایک دن باقی۔۔۔۔۔!!!
  14. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ایک تو یہ بیگمیں بھی نہ۔ اللہ ان کو سمجھے۔ :x شمشاد بھائی، بھابھی کے دور ہونے پر اتنی خوشی کیوں؟؟ :twisted:
  15. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    لگتا ہے میرے ستارے پھر سے گردش پر چلے گئے۔ اور اب پوری کائنات کا دورہ کرنے کے بعد ہی لوٹیں گے۔ تب تک اداسی ہی رہے گی۔ معلوم نہیں کہ کس سے اداس ہوں۔ :cry:
  16. ماوراء

    ون، ٹو، تھرررررررررررررررری

    اچھا۔ کل بھیجتی ہوں۔ :P
  17. ماوراء

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    اتنا ظلم تو نہ کریں۔ مجھ معصوم پر۔ وہ باسی کھانا۔۔۔میں کھاؤں گی کیا؟ :cry:
  18. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    آپ کی بیگم نہیں لگاتیں تو ان کی بیگم کو کیا ضرورت ہے۔ :shock:
Top