دیوار کے ساتھ چپکا۔۔۔ :o پھر میں کھانا کیسے کھاؤں گی۔ میں تو بھوکی مر جاؤں گی نہ اس طرح۔ :cry:
سکون سے کچھ دن گزار کر کیا کرنے ہیں۔ بے سکونی میں ہی ٹھیک ہیں۔ :oops:
آپ کی بات سے یاد آیا۔ قرال بابا اتنے دن سے دکھائی نہیں دئیے۔ :roll:
اور ہاں پچھلی پوسٹ میں بچہ والی بات کے ساتھ بریکٹ میں لکھنی لگی تھی کہ (یہ بات سچ نہ سمجھ لینا)۔ اور آپ نے تو واقعی سچ سمجھ لی۔ :oops:
چلیں، ذرا اپنی عمر تو بتائیں۔ پھر دیکھتے ہیں کہ کتنے بچے ہیں آپ۔
اور آپ بڑے ہی ذہین...
میں نے تصویروں سے زیادہ تصویروں کے جو نام رکھے ہوئے ہیں ان کو انجوائے کیا ہے۔ :D تصویریں بھی اچھی ہیں۔ lol
اعجاز، آپ تو بچے ہی ہیں ابھی۔ اسی لیے میں بھی کہوں کہ میری پوسٹس کی سمجھ کیوں نہیں آتی آپ کو۔ :oops:
نام تو تم نے بتایا ہی نہیں؟ اور مجھے کیا معلوم کہ کس نے کہا ہو گا۔ :roll:
اور دھیان رکھنا۔۔۔اس اندھیری سڑک پر کہیں گم نہ ہو جاؤ۔
فرذوق، اسے جو مرضی مشورہ دے لو۔ کرنی اس نے اپنی ہی مرضی ہوتی ہے۔