نتائج تلاش

  1. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    آپ جنگ کو معیشت وٹیکنالوجی کے طور پر لے گئے۔مابین میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔
  2. ع

    مبارکباد زیک بھائی کے 24000 مراسلے!

    زیک ! ہڑپہ پراجیکٹ پر تفصیلی روشنی ڈالیے۔ دلچسپی محسوس ہورہی ہے۔ شاید مفید معلوم ہو۔
  3. ع

    مبارکباد زیک بھائی کے 24000 مراسلے!

    200000یعنی دو لاکھ!!!یہ کون ہے اور کہاں رہتے ہیں؟
  4. ع

    مبارکباد زیک بھائی کے 24000 مراسلے!

    محفل پر سب سے زیادہ مراسلے کس رکن کے ہیں؟
  5. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    ویسے بطور مزاح اور کچھ حد تک اندازاً ! مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ مستقبل میں آپ کا فلسطین جانے کا اچھا خاصا ارادہ ہے اس لیے آپ کوئی آن لائن ریکارڈ نہیں چھوڑنا چاہتے ! ہاہاہاہا۔۔۔۔ اور مجھے تو غالب یقین ہے کہ آپ نے یہ ڈاکومنٹری پوری دیکھی ہی نہیں۔ کئی سوالات ہیں ۔ بعد میں سامنے رکھتا ہوں۔
  6. ع

    تہران کا 'پُلِ طبیعت'

    کچھ تصاویر میں اچھی ”فوٹوشاپنگ“ کی گئی ہے۔
  7. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    غیر ضروری اس لیے کہ آپؓ کی پیدائش کی بنسبت ”ظہور “اہم ہے۔
  8. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    ہنی بل ڈائریکٹو میں صرف آپ کو حماس کا اغواء ہی نظر آیااور کچھ نہیں؟
  9. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    ایسی غلامی: اور جیلروں ، اسلحہ بردار دہشت گردوں کو بھی دیکھ کر بتائیں کہ یہ کون ہیں؟ کمینٹری اور انٹرویوز کو غور سے سنیے۔
  10. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    یہ سوال غیر ضروری ہے۔
  11. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    بائبل میں تحریف کے بعد عیسائیت دیومالائی کہانیوں سے زیادہ کچھ نہیں۔
  12. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    حضرت مہدیؓ کے ظہور کے زمانے میں دیگر علاماتِ قیامت بھی ظاہر ہورہے ہوں گے۔ ہر طرف بے دینی ہوگی، کفر پھیلا ہوگا، تمام ممالک پر عیسائیوں کی عمل داری ہوجائے گی۔حضرت مہدی ؓ کے ظاہر ہونے سے پہلے دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ نکلے گا۔ جب لوگوں کو پتا چلے گا تو اسے حاصل کرنے کے لیے اس طرف روانہ ہوں جائیں...
  13. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    اس کا ذکر اوپر ہوچکا ہے۔کچھ تفصیل نیچے ذکر کررہا ہوں۔
  14. ع

    مبارکباد زیک بھائی کے 24000 مراسلے!

    اور ہمیں یہ پتا چلا کہ آپ ان سے بھی کچھ قدم آگے ہیں!
  15. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    نہیں ۔ ان کی نشانیاں بتائی گئی ہیں۔ اُن پر پورا اترنے والا شخص ہی حضرت مہدیؓ ہوگا۔ تمام علمائے اسلام ان کی تصدیق کریں گے۔
  16. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    آپﷺ نے اس کا ذکر نہیں کیا۔ البتہ ان کے آنے سے پہلے کے حالات کی نشانیاں بتائی گئی ہیں۔
  17. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    حضرت مہدیؓ اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے کس کااور کیوں کر اختلاف ہوسکتا ہے؟
Top