نتائج تلاش

  1. ع

    پنجاب میں بھی پرائمری تک پنجابی زبان لازمی قرار دی جائے

    چودھری صاحبہ انگریزوں کے دور سے پنجاب مزے لُوٹتا آرہا ہے۔ اور کیا چاہیے آپ کو۔ مغربی روٹ سے اپنے لیے زبردستی (یہاں حسد بھی کہا جاسکتا ہے) مشرقی روٹ بنایا گیا۔ تربیلہ ڈیم اور دیگر ذرائع سے سب سے زیادہ بجلی پنجاب ہی تو استعمال کررہا ہے۔ مزید کیا چاہ رہی ہیں؟
  2. ع

    پنجاب میں بھی پرائمری تک پنجابی زبان لازمی قرار دی جائے

    غالبا یہاں پنجابی زبان سکھانے کی نہیں ، حروف و الفاظ (تحریراً ) سمجھنے کی بات ہورہی ہے۔
  3. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    کیوں کہ سب انہیں تسلیم کریں گے۔
  4. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    گنتی کے چند افراد کا اختلاف کرنا اور وہ بھی کسی امیر کے بغیر کوئی معنی نہیں رکھتا۔
  5. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    یہی تو مسئلہ ہے۔ 57 ممالک کا حکم اسلام میں نہیں۔ اسلام میں صرف ایک خلافت ہے۔ باقی کوئی 2 ممالک بنائے یا 200 اسلامی قواعد کی روگردانی پر اسی طرح نقصان اٹھانا پڑے گا۔ حدیث شریف کا مفہوم ہے۔ کہ ایک ایسا زمانہ آئےگا کہ کفار تم پر اس طرح ٹوٹ کر آ پڑیں گے کہ جیسا دسترخوان پر بھوکے لوگ۔ صحابہ کرام ؓ...
  6. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    ہم نے کب کہا کہ یہ ڈیل جائز تھی۔ آپ کی یہ بات تو تب درست ہوتی جب اسے جائز قرار دیا جاتا۔ غلط اندازہ لگا تے ہیں آپ۔ لہٰذا بحث کا کوئی نتیجہ نکلنا مشکل ہے۔
  7. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    عربوں نے نہیں چند جاگیرداد خاندانوں نے ۔ عرب اور ترک نہیں، بلکہ مسلمان۔اسلام میں قومیت کا نہیں ملت کا نظریہ و تصور ہے۔ قومیت کو کلی طور پر حرام قرار دیا گیا ہے۔ جو بھی ایسا کرے گا غلط ہوگا۔یہ کوئی جواز نہیں۔
  8. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    یعنی آپ صرف حماس کی ویب سائٹس تک محدود ہے۔ شاباش ہے۔
  9. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    یعنی اس طرجنگ اور ظلم وتشدد جائز ہوجاتا ہے۔
  10. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    یعنی آپ یہی کہنا چاہتے ہیں نا کہ غلامی کا طوق گلے میں باندھ لیں تو پھر ٹھیک ہے۔ کیا یہی سب کچھ آپ یہودیوں کو کہہ سکتے ہیں ؟ آپ پر تو بمباریاں ہورہی ہوں اور آپ بندوق اور مقامی ساختہ راکٹ بھی استعمال نہ کرسکیں! کیا خوب شعور ملا ہے۔
  11. ع

    تعارف مجھ سے ملیے

    خوش آمدید ۔ ڈاکٹر صاحب
  12. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    ریشو کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطینیوں کا قتل عام پوری دنیا کی نسبت سے زیادہ ہے بلکہ وہاں جاری ظلم و سربریت کا اندازہ مقصود ہے۔ وگرنہ چنگیز خان اور ہلاکوخان نےجتنا قتلِ عام کیا ہے روانڈا اس کا عشر عشیر بھی نہیں۔
  13. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    1857 کا مطلب یہ نہیں کہ مسلمانوں کا بول بالا تھا۔1857 کا ذکر اس لیے کیا تھا کہ اگر یہ تحریک کامیاب ہوجاتی تو انگریزوں کا زور ٹوٹ سکتا تھا لیکن 1857 میں ناکامی کے بعد برصغیری مسلمانوں کی تباہی وبربادی پر مہر ثبت ہوگیا۔
  14. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    آپ فلسطینیوں کی کل آبادی اور فلسطینی مقتولین کا ریشو نکال کر بتائیں پھر معلوم ہوگا۔
  15. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    کیوں کہ برصغیر (مسلمانوں کی مشرقی طاقت) کا یقینی زوال شروع ہوا تھا۔جس سے اگے جاکر بہت نقصان ہوا۔خلافت عثمانیہ کے سقوط میں اسی زوال کابھی ہاتھ تھا۔
  16. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    عروج سے مراد یہ نہیں کہ پوری دنیا پر حکومت کررہے تھے بلکہ حکومت /خودمختاری کے ساتھ رہ رہے تھے۔
  17. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    ”تک“ کی بات کررہا ہوں۔ ”میں “ کی نہیں۔
  18. ع

    مرثیہ اندلس

    فلسطین۔ 1948ء۔ یہ فتح ثبوت کے طور پر شاید کافی ہوگی۔
  19. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    اپنے ظہور سے لے کر جہاں بھی عروج پر تھے وہاں کے حالات کے تناظر میں دیکھیں۔
  20. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    میں ”مظلوم فلسطینیوں “ کی تو بات کررہا ہوں۔ یعنی مسلمان فلسطینی۔
Top