نتائج تلاش

  1. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    میں بھی مسلمان ہوں اور مظلوم فلسطینی بھی ۔ میں نے تمام مذاہب اور ادیان اور ان کے پیروکاروں کا مطالعہ کیا ہے۔ اسلام سے بہترین مذہب مجھے کوئی اور نہیں ملا ہے۔ تمام مسلمان ایک جسم کے مانند ہیں۔ چاہے وہ کشمیر میں رہنے والے مظلو م مسلمان ہوں افغانستان یا فلسطین، چیچنیا، بوسنیا، انڈونیشیا یا دیگر...
  2. ع

    مرثیہ اندلس

    میرا یہود نواز یا یہودی میڈیا سے متاثرہ افراد سے یہ سوال ہے کہ تاریخ میں یہودیوں ، عیسائیوں اور مسلمان فاتحین نے جن علاقوں کو قبضہ کیا تو ان تینوں کا مفتوحین کو لوٹنے، عصمت دری کرنے اور قتلِ عام کا تناسب کتنا ہے؟
  3. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    برطانیہ نے حق نمک ادا کیا تھا۔ دوسری جنگ ِ عظیم میں برطانیہ اور اتحادیوں کو فتح دلانے میں یہودی سرمایہ داروں ، سائنسدانوں،ماہرین اور سود خوروں نے جو مدد کی تھی یہ اس ڈیل کا دوسرا رُخ تھا۔ جو پورا کرکے دیا گیا۔ اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا!
  4. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    قاتل یہودی آباد کار اس میں ان فلسطینیوں کی کتنی مدد کررہے ہیں؟
  5. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    امریکہ والا ”اقوامِ متحدہ“۔۔۔؟؟؟؟؟:hypnotized::hypnotized:؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:hypnotized::hypnotized:؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:hypnotized::hypnotized:؟؟؟؟؟؟؟؟؟:hypnotized::hypnotized:
  6. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    یعنی مزدوری کے بہانے 1880 ءمیں وارد یہودیوں کو لاکھوں فلسطینیوں پر مسلط کرنے کی کوشش۔۔۔!o_O
  7. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    یہ ”حقوق“ کہا ملتے ہیں؟
  8. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    دنیا کے ”عظیم لوٹ مار “ قوم برطانویوں کو اس مینڈیٹ کا حق کس نے دیا تھا؟:straightface:
  9. ع

    پاکستان آنے اور پاکستان سے جانے کا طریقہْ کار

    بہت شکریہ وارث صاحب۔ اس کا مطلب ہے کہ پاکستان اور بھارت کے شہریوں کے لیے بھی پاسپورٹ ضروری ہوا۔ یعنی ویزا تو پاسپورٹ بننے کے بعد ہی بن سکتا ہے نا؟
  10. ع

    پاکستان آنے اور پاکستان سے جانے کا طریقہْ کار

    میں نے کہیں سُنا تھا کہ بھارت سے پاکستان آنے کے لیے کسی ویزا /پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اسی طرح یہ بھی معلوم نہیں کہ پاکستان کے پاسپورٹ اور ویزے کے حصول کا کیا طریقہ کار ہے۔ سمجھوتہ ایکسپریس کے لیے کیا صرف آنے جانے کا ٹکٹ چاہیے تھا یا کوئی ویزا وغیرہ بھی۔؟ ویزے اور پاسپورٹ میں فرق بھی...
  11. ع

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سیلیبل؟
  12. ع

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جب اہلِ سنت تھا تو قادیانی مذہب بنانے کی کیا ضرورت تھی۔ یہی تو فساد تھا۔
  13. ع

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مجھے جاپانی زبان کی الفاظ کی ادائیگی کے متعلق ایک سوال پوچھنا ہے لیکن سمجھ نہیں آتا کہ سوال کیسے کروں۔ سوال کچھ یوں ہے کہ میں نے کہیں پڑھا تھا (غالبا کسی کالم میں )کہ جاپانی زبان میں ”ساکن“ آوازیں نہیں ہیں۔ مطلب جیسا کہ یاماہا، ناگاساکی،ہیروشیما،کاواساکی ، سوزوکی۔۔۔وغیرہ تو ان الفاظ میں کہیں بھی...
  14. ع

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    جی اس جانب سید عاطف صاحب نے اشارہ دیا تھا کہ یہاں جمع نہیں بلکہ واحد صیغہ استعمال ہوا ہے۔ بعد میں اسے تبدیل کرنا بھول گیا۔ بہت شکریہ۔ آپ لوگوں سے تبادلۂ خیال کرکے بہت فائدہ ہورہا ہے۔
  15. ع

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    جی بالکل ۔ لفظی ترجمہ یہی ہونا چاہیے تھا۔ دوسری بات کہ اگر رساند کا مطلب پہنچانا ہے تو پھر یہاں رساند نہیں آنا چاہیے کیوں کہ وہ ”پہنچے“ نہ کہ ”پہنچایا“۔۔۔۔؟
  16. ع

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    بہت شکریہ۔ دراصل ”رساند“ کے ”ند“ کو سمجھنے میں غلطی ہوئی۔ مجھے جمع کا صیغہ لگا۔ غالبا یہ ”رسا“ کے ساتھ ہے۔ (مصدر: رسیدن؟) اور کھائیں کی جگہ کھائے لکھنا قواعدِ انشا کےواقعی خلاف ہے۔ بہت شکریہ۔
  17. ع

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    ایک بہت ہی مختصر اور سادہ کہانی کا ترجمہ مکمل طور پر ازخود کررہا ہوں۔ بجز”بال گشود “ کے۔دیکھیے کیسا رہا میرا ترجمہ: کبوترها آزاد و شاد در آسمان پرواز می کردند و از آزادی و بازی در آسمان نیلگون ( آبی ) لذت می بردند۔ بہت سے کبوتر آزاد اور خوش، آسمان میں پرواز کررہے تھے اور آزادی و سرخوشی سے...
  18. ع

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    تمام کہانیاں مکمل ہوکر اگر اس کی ایک ڈیجیٹل ایڈیشن (ای بُک) بنائی جائے تو کیسا رہے گا؟ محترم الف عین صاحب
Top