نتائج تلاش

  1. ع

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    2۔ یکی بود یکی نبود غیر از خدا هیچکس نبود .دو تا کبوتر همسایه بودند. یکی اسمش نامه بر و یکی اسمش هرزه بود. یک روز کبوتر هرزه گفت: من هم امروز همراه تو به سفر می آیم. نامه بر گفت: نه، من می خواهم راست دنبال کارم بروم ولی تو نمی توانی با من همراهی کنی. می ترسم اتفاق بدی بیفتند و بلایی بر سرت بیاید...
  2. ع

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    دلچسپی کم کیوں ہوتی گئی؟
  3. ع

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    بہت شکریہ۔ حسان خان کے تبصرے کا انتظار رہے گا۔آپ کی یہ محنت ان شاء اللہ تمام نوآموزوں کے لیے بے حد فائدہ مند رہے گی۔دستتون درد نکنہ! ایک بات کہ اس جملے ”میں نہیں چاہتا تیری سرزنش کروں امّا زیادہ ہوس باعثِ گرفتاری ہے،“میں یہ ”امّا“ کا کیا مطلب؟
  4. ع

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    بالکل اکمل زیدی صاحب۔ تین دن ابھی پورے ہونے کو ہیں۔ الحمد للہ۔ زمانوں (کے صیغوں) سمیت گرامر کی کئی اقسام کی پہچان ہوچکی ہے۔ لیکن میں نے سادہ کا ذکر اسی لیے کیا تھا کہ کسی زبان کے جملوں کے پوری ساخت کو سمجھنا اتنا آسان نہیں ہوتا۔ ساتھ ساتھ جو اسماء وافعال نیے ہوں تو انہیں بھی رٹنا پڑتا ہے۔ جیسے...
  5. ع

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    زبردست محمد وارث صاحب۔ بہترین طریقۂ تدریس ہے۔ بس ایک بات ہے کہ ناول ادبی ہے۔ اورمیں ابھی مبتدی ہوں۔ اس لیے فی الحال آسان کہانیوں سے ابتدائی سفر طے کرنا چاہتا ہوں۔
  6. ع

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    ذیل میں کچھ فارسی کہانیاں پیش کررہا ہوں۔ فارسی کے اساتذہ ، محبان اور ماہرین سے گزارش ہے کہ ان کا ترجمہ کیجیے۔ تاکہ نوآموزوں کے لیے فارسی سیکھنے میں مددگار ثابت ہوں۔ ترجمہ رواں نہ ہو تاکہ جملہ کی ساخت کو سمجھا جاسکے۔ دستتون درد نکنہ! 1۔ ھوس ھائ مورچہ ای یک مورچه در پی جمع کردن دانه های جو از...
  7. ع

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    اب یہ بھی ان کے لیے فخر کی بات ہے۔
  8. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    اس وقت سے مراد گھنٹوں یا سیکنڈوں کا حساب نہیں بلکہ حالیہ دور کی تاریخ ہے۔ شام وعراق میں تو آپ کے یہودیوں اور عیسائیوں کا احسان ہے جو 2003 سے مسلمانوں کو سبق سکھایا جارہا ہے ، فلسطین میں یہ سب کچھ یہودیوں کے قبضے کے وقت سے ہی ہورہا ہے۔
  9. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    آپ تو مرثیہ اندلس میں بھی یہی ادھر ادھر کی ہانک رہے ، آپ نے جو تاریخ گھڑی ہو ،یا گھڑنے جارہے ہیں وہ پیش کردے۔ یا صرف مراسلے کے آخر میں سوال کا جواب دیں۔ کیوں پریشان ہوتے ہیں صاحب۔
  10. ع

    مرثیہ اندلس

    ان صاحب کے ساتھ مسئلہ یہ ہوسکتا ہے کہ اسرائیلی ریاست سے پہلے کا زمانہ شائد ویکی پیڈیا پر دستیاب نہیں ہوگا۔:)
  11. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    یہ یہودیوں کا قبضہ کردہ فلسطین ہے۔ چاہے آپ اسے اسرائیل کا نام دیں یا کوئی اور۔ فلسطین یہودیوں کا اصل وطن نہیں بلکہ تاریخی طور پر یہ بھی حملہ آور ہوکر یہاں کے اصل قبائل سے برسرپیکار ہوئے اور وہاں قابض ہوئے۔ آپ جن کو حملہ آور مسلمان کہہ رہے ہیں یہ دوسری غلط فہمی ہے ، یہاں آباد اکثر مسلمان باہر سے...
  12. ع

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    اگر صاحب تحریر اسرائیل کے بجائے ”مقبوضہ فلسطین“ لکھتا تو یہ صورتحال پیدا نہ ہوتی۔زیادہ درست الفاظ میں ”مقتولہ فلسطین“۔
  13. ع

    خاکی اور سرمئی وردی کا تصادم!!!

    اس روداد کی تفصیل بھی دیجیے۔ بہت سے لوگوں کو یقینی فائدہ ہوگا۔
  14. ع

    خاکی اور سرمئی وردی کا تصادم!!!

    ”اشرف المخلوقات“ کی غلطیوں سے”درگزر“ کردیا جاتا ہے۔
  15. ع

    دراصل میرا تجربہ رہا ہے کہ جب دو (بین الاقوامی) زبانیں سیکھی ہوں تو تیسری زبان سیکھنا بہت سہل...

    دراصل میرا تجربہ رہا ہے کہ جب دو (بین الاقوامی) زبانیں سیکھی ہوں تو تیسری زبان سیکھنا بہت سہل ہوتا ہے۔ میں اپنے سیکھنے کا انداز بھی بتادوں کہ جب سیکھنا ہوتا ہے تو یو سمجھیں بے قراری کا دورہ پڑجاتاہے۔ کل رات سے بیٹا ہوں۔ دو گھنٹے نیند لی ہےدعا کریں شام تک 70 کے قریب کلاسز پورے ہوجائے۔ دراصل جب...
  16. ع

    ابھی تین دن پورے ہونے دیں۔ کامیابی پر بتاتا ہوں۔ ان شاء اللہ۔ کیا آپ کو انگریزی آتی ہے؟

    ابھی تین دن پورے ہونے دیں۔ کامیابی پر بتاتا ہوں۔ ان شاء اللہ۔ کیا آپ کو انگریزی آتی ہے؟
  17. ع

    یہ کہہ رہے ہیں وہ کالک اُچھالنے والے

    ہمم - یعنی اس قطعہ میں منافقت کا ذکر ہے! واہ کیا خوب سمجھایا۔
  18. ع

    امید ہے صرف تین دن میں فارسی سیکھ جاؤں گا۔اعلٰی تو نہیں لیکن سادہ ضرور۔ ان شاء اللہ۔ یہ میرے لیے...

    امید ہے صرف تین دن میں فارسی سیکھ جاؤں گا۔اعلٰی تو نہیں لیکن سادہ ضرور۔ ان شاء اللہ۔ یہ میرے لیے انقلابی ہوگا!
  19. ع

    سوچا ہے یہ ہم نے تمہیں سوچا نہ کریں گے

    ویسے رائے اپنی ہے لیکن بیان کرنا چاہتا ہوں کہ مجھے تو جون ایلیا سے زیادہ آپ کی غزل اچھی لگی ہے۔ بہت اچھی غزلیں ہیں۔ای بُک بنا کر اطلاع دیجیے گا۔
Top