نتائج تلاش

  1. ع

    فارسی سیکھئے

    استاد جی اگر اس میں صرف اس بات کا اضافہ کیا جائے تو بہت بہتر ہوگا کہ فارسی کے الفاظ پر اعراب لگادئیے جائے تاکہ پڑھنے /تلفظ کرنے میں آسانی ہو۔ براہ کرم اپڈیٹ کیجیے۔ بہت شکریہ۔ اوپر ایک ساتھی نے بھی یہی اعراب والا مسئلہ پیش کیا ہے۔
  2. ع

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    یعنی اینٹ کا جواب سنگ باری سے!!
  3. ع

    حالات : غزم نمبر 2

    یہاں فارسی کے اساتذہ ہوں تو براہِ کرم رابطہ کروادیجیے۔
  4. ع

    حالات : غزم نمبر 2

    ہم بغیر تعار ف کے سہی۔
  5. ع

    حالات : غزم نمبر 2

    مجھے تو یہ دہری محنت لگ رہی ہے۔ ہمیں تو اس میدان میں قدم رکھنے کے بعد بھی غالب کے اشعار پڑھ کر سر کھجانے کی عادت ہوگئی ہے۔اب یہ 2 سے ضرب دینا ۔۔۔ اتنی محنت کون کرے؟ البتہ نئی اختراع قابل داد ہےتب تک جب اساتذہ کی جانب سے شرف منظوری ملے۔
  6. ع

    حالات : غزم نمبر 2

    پھر اگر کسی کو شروع ہی میں شعر سمجھ آگیا تو نثر کون پڑھے گا؟
  7. ع

    اُلٹی شلوار ۔۔۔

    آپ کی بات ٹھیک ہے۔ لیکن ڈھکے چھپے اور برملا میں فرق بہر حال ہوتا ہے۔
  8. ع

    اُلٹی شلوار ۔۔۔

    کیا یہ کہانی حقیقی ہے؟ اگر نہیں تواس طرح کی کہانیوں میں کرداروں کے نام ایسے رکھنے چاہیے جس سے کسی قوم یا خاص شخصیات کی جانب خیال نہ جائے۔
  9. ع

    اوپن‌ٹائپ فونٹ ویری‌ایشنز

    رسِملی نے تو کمال کردیا! انگشتِ بدنداں۔۔۔
  10. ع

    اوپن‌ٹائپ فونٹ ویری‌ایشنز

    عربی/اردو ٹائپ فونٹس کو کنڈینسڈ کرنا ایسا لگتا ہے جیسے اونٹ کو رکشے میںسمانے کے لیے اس کے پاؤں اور گردن زبردستی مل ملا کے بٹھانا۔ لاطینی اور عربی فونٹس میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ ضروری نہیں کے ہر کام میں پیروی کی جائے۔ اُن کے اپنے انداز ہمارے اپنے۔ کنڈینسڈ کے بجائے کرننگ اور کشیدہ کے مسائل زیادہ...
  11. ع

    عروض کا سافٹوئر

    اس ویب سائٹ کا v.2.0کب آئے گا؟
  12. ع

    لغات کے بارے میں رہنمائی مطلوب ہے۔

    پشتو کی آنلائن بہترین قاموس: qamosona.com
  13. ع

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    مجھے آپ کی کتاب آو شاعری سیکھیں درکار ہے۔ کراچی میں کہاں مل سکتی ہے۔۔۔ ؟ اب یہ نہ کہیے کہ ”کسی بھی اچھے بُک اسٹال سے“! کیا اس کی کوئی تازہ ایڈیشن آرہی ہے اورکیا اس لڑی میں اور شاعری سے متعلق جتنی مزید معلوماتی باتیں یہاں ہوئی ہے کیا وہ بھی اس میں شامل کی گئی ہے؟
  14. ع

    آؤ قافیے بنائیں

    اگر ان تمام قافیوں کو ایک فائل میں جمع کیا جائے تو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ پھرقافیوں کا شعر تو بنے گا لیکن قافیوں کے لیے شاعر کا دماغ نہیں۔
  15. ع

    مرثیہ اندلس

    تو پھر آپ یہودیوں کے رئیل اسٹیٹس کے ڈاکومنٹس لیے پھرے کیا چاہتے ہیں؟
  16. ع

    مرثیہ اندلس

    بڑا اچھا انداز ہے۔ہی ہی ہی
  17. ع

    مرثیہ اندلس

    جناب عارف صاحب! لگتا ہے آپ نے تاریخ پڑھنے میں یا تو بے اعتدالی کی ہے اور یا پڑھی ہی نہیں۔ اور یا آپ نے ایک ہی بار کوئی کتاب پڑھ کر اپنی سوچ کو اسی ڈگر پر ڈال کر اطمینان حاصل کرلیا۔ تعجب ہے کہ تاریخ جیسی اہم موضوع میں آپ ایسی غلط فہمی کا شدید شکار ہےاور مختلف پیرایوں میں ایک ہی بات کو بار بار...
  18. ع

    اُٹھایا جو میں نے یہ پہلا علم ہے!

    میری پہلی غزل۔ قارئین و اساتذہ کے رُو برُو۔ اُٹھایا جو میں نے یہ پہلا عَلَم ہے کہوں گا کہ یہ بس خدا کا کرم ہے کیا تھا ارادہ بہت عرصہ پہلے کی میں نے جو محنت ابھی بھی وہ کم ہے توکّل ارادہ، یہ دونوں ہیں یکجا نقوشِ قدم میں یہ پہلا قدم ہے یقیں مجھ کو ہے یہ، خوشی تم کو ہوگی نہ ہو مسکراہٹ تو...
  19. ع

    راستے میں شام از توقیر علی زئی

    السلام علیکم! بہترین شاعری ہے۔ مجھے تو یہ قطعہ بہت پسند آیا۔ میرےپسندیدہ کلام میں ایک اور قیمتی اور بروقت اضافہ۔ بہت شکریہ آستانے تلاش کرتا ہے وہ بہانے تلاش کرتا ہے اک حقیقت سے بے نیاز ہے جو سو فسانے تلاش کرتا ہے!
Top