تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ریسرچ سے ثابت ہوا ہے
آپس کی بات ہے ...پیتی تو آپ بھی بہت ہیں ... :laugh: برا مت مانئے ...اگر مان لیں تو شام کو پکوڑے زیادہ کھا لیجئے گا ..:D
اکمل زیدی
Post #41
جون 7، 2016
فورم:
طنز و مزاح
ریسرچ سے ثابت ہوا ہے
عباس بھائی ایسا تو نہ کہیں "پیتے" تو خیر آپ بہت ہیں . . . :D
اکمل زیدی
Post #37
جون 7، 2016
فورم:
طنز و مزاح
پاکستان کا قومی ترانہ۔۔۔اردو یا فارسی ؟
چلیں اچھی بات ہے آپ کے لئے نیک تمنائیں ...
اکمل زیدی
Post #5
جون 7، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
پاکستان کا قومی ترانہ۔۔۔اردو یا فارسی ؟
بہت اچھے خرم صاحب ...پھر نتیجہ کیا رہا اس interveiw کا ؟
اکمل زیدی
Post #2
جون 7، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر
کیا یہاں کی آب و ہوا بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے نقصان دہ ہوتی ہے ؟
اکمل زیدی
Post #31
جون 7، 2016
فورم:
اراکین کے سفرنامے
اردو کوئز۔۔۔۔
پہلے انعام بتائیں کیا ملے گا . . . :D
اکمل زیدی
Post #2
جون 7، 2016
فورم:
متفرقات
سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ جس شوق میں دیکھیں تھی ساری تصویریں . . . :laugh:
اکمل زیدی
Post #50
جون 7، 2016
فورم:
اراکین کے سفرنامے
مسئلہ عینک کا ہے ... !
قبلہ ...آخر عینک ہی کیوں . . .بغیر عینک کے کیوں نہیں تاکے سب جیسا ہے ویسا ہی نظر آئے ..؟
اکمل زیدی
Post #2
جون 7، 2016
فورم:
اسلام اور عصر حاضر
یہ خون پیئں گے کب کب تک (محترم اساتذہ سے آصلاح کی درخواست)
خیال اچھا ہے تسلسل اچھا ہے اظہار اچھا ہے مگر . . . . . شاعری میں کہاں فٹ ہوگی یہ چیز ... یہ دیکھنا ہے ...
اکمل زیدی
Post #3
جون 7، 2016
فورم:
اِصلاحِ سخن
یہ خون پیئں گے کب کب تک (محترم اساتذہ سے آصلاح کی درخواست)
یہ اس نظم کا حصّہ ہے . . . :eek:
اکمل زیدی
Post #2
جون 7، 2016
فورم:
اِصلاحِ سخن
قطعہ ...
سچی میں کچھ سمجھ نہیں آیا ...تھوڑا سا عقل کا گھوڑا دوڑایا تو منکشف ہوا ...یہ مجازی خدا کو کہا جا رہا ہے جیسے کہتے ہیں تمہے تو الله پوچھے گا ... :dont-know:
اکمل زیدی
Post #2
جون 6، 2016
فورم:
اِصلاحِ سخن
لوگ اتنی اچھی اچھی باتیں کرتیں ہیں پھر بھی دل میں غبار لئے ہوتے ہیں ..اور وہ بھی بغیر کسی وجہ کے...
لوگ اتنی اچھی اچھی باتیں کرتیں ہیں پھر بھی دل میں غبار لئے ہوتے ہیں ..اور وہ بھی بغیر کسی وجہ کے . . . . .ایسا کیوں ؟
اکمل زیدی
کیفیت نامہ
جون 6، 2016
زندگی کو رمضان جیسا بنا لو تو موت عید جیسی ہوگی .
زندگی کو رمضان جیسا بنا لو تو موت عید جیسی ہوگی .
اکمل زیدی
کیفیت نامہ
جون 6، 2016
وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔
محبت ہے آپ کی . .
اکمل زیدی
Post #26
جون 4، 2016
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔
یار بھیا ڈرائیں . . . مجھے پتا ہے یہ کس مقام پر بولا جاتا ہے ....آپ بھی ان کی تواضع فرمائیں . .
اکمل زیدی
Post #25
جون 4، 2016
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔
صرف یہی بات کہنے کو بڑے کی ضرورت ہوتی ہے . . .
اکمل زیدی
Post #24
جون 4، 2016
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔
خوب پہچانا آپ نے . . . خوب گزرے گی جو ....:D
اکمل زیدی
Post #23
جون 4، 2016
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
پانچ لفظوں کی کہانی
جیسے بوجھی ہوئ پہیلی تھی
اکمل زیدی
Post #963
جون 4، 2016
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
سلام باؤ جی
چودھری صاحب چھا گئے تسی . . . . منشی پریم چند کی یاد دلا دی . . .
اکمل زیدی
Post #5
جون 3، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
مبارکباد
چراغ جلتے رہیں....!!
:cool:آپ ابھی ہمیں 5 ہزاری کی اڈوانس مبارکباد دیں پوسٹ لگا کر نا ابھی سے counting شروع کی تو کہنا :D
اکمل زیدی
Post #35
جون 2، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top