علم پر بات ہو اور باب العلم کا تذکرہ نہ ہو سوچا یہ نیک کام میں ہی کرلوں۔
امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں۔
لوگ چار طرح کے ہوتے ہیں
ایک: وہ شخص جو جانتا ہے اور یہ بھی جانتا ہے کہ میں جانتا ہوں تو ایسا شخص حقیقتا عالم ہے لھذا اس سے سوال کرو۔
دوسرے: وہ شخص جو نہیں جانتا لیکن جانتا ہے کہ میں نہیں...