نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    مبارکباد چراغ جلتے رہیں....!!

    کاش یہاں دو ریٹنگ کا آپشن ہوتا . . . تو اس پر تو بنتا تھا وہ ایک غمناک اور ایک پسندیدہ :LOL:
  2. اکمل زیدی

    شکریہ راحیل بھائی آپ کی مبارکباد ...اعزاز ہے میرے لئے ..ایسا ہی ہے جیسے ننھے میاں کی نظم پر داغ...

    شکریہ راحیل بھائی آپ کی مبارکباد ...اعزاز ہے میرے لئے ..ایسا ہی ہے جیسے ننھے میاں کی نظم پر داغ دہلوی نے واہ واہ کی ہو
  3. اکمل زیدی

    اوشو صاحب سمجھ تو نہیں آتی پنجابی مگر جہاں تک سمجھا ہوں کہیں یہ کچھ اس سے مماثل تو نہیں "وہ قتل...

    اوشو صاحب سمجھ تو نہیں آتی پنجابی مگر جہاں تک سمجھا ہوں کہیں یہ کچھ اس سے مماثل تو نہیں "وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا --ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام " ؟
  4. اکمل زیدی

    مبارکباد چراغ جلتے رہیں....!!

    قرۃالعین اعوان صاحبہ نے واضح کہا کے "نفیس سی رکن " . .. . . "آپ کی مثبت سوچ کو سراہنا" . . . "یونہی خوبصورت انتخاب" :rolleyes: جوابن آپ نے نمبر شماری کرے پوسٹ کی تعداد پوری کر کے ان کے خوبصورت انتخاب سے ہزاری ہونے کی خواھش کو مجروح کیا ہے اس سے آپ کی نفاست پرحرف آگیا اور مثبت سوچ کی نفی بھی...
  5. اکمل زیدی

    وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔

    :eek: لے لیا نہ بدلہ تم نے . .
  6. اکمل زیدی

    وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔

    محمد تابش صدیقی بھائی صاحب خیر تو ہے آپ چپکے چپکے صرف ریٹنگ پر اکتفا کر رہے ہیں ... اب ایسی بھی کیا غیریت برتنا . . . بندہ دو چار حرف تو کہہ ہی سکتا ہے ...اب دو حرف مت بھیجنا والا مت سمجھنا . . .
  7. اکمل زیدی

    وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔

    اگر میری اماں یا میری بیگم کی نظر سے گزری نا یہ تحریر تو شامت ہی آجائے گی میری . . اماں کی طرف سے یوں کے انھے صرف یہ لگے گا کے میں کوئی نشہ کرنے لگا ہوں اور بیگم کی طرف سے یوں کے وہ کہینگی . . . آپ تو کہتے ہیں آپ کو آفس میں ٹائم ہی نہیں ملتا . . .:laugh:
  8. اکمل زیدی

    وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔

    معذرت یہاں غیر ضروری لگ رہی ہے . . اصلاح آپ پر زیب بھی دیتی ہے اور جس پر ہو اس کی پوسٹ کو زینت دے دیتی ہے . . . اب یہ زیب و زینت میرے حصے میں ..آئی اس کے لئے آپ کا مشکور ہوں . .
  9. اکمل زیدی

    وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔

    نثر پر کسی نے بات نا کی . .. غلطی ہوگئی @نیرنگ بھیا کو تو مدعو کیا ہی نہیں
  10. اکمل زیدی

    وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔

    واہ ۔ ۔۔ ...کیا مس خام سے کندن بنادیا آپ نے وارث بھائی ۔ ۔ ۔ ۔
  11. اکمل زیدی

    شہزاد قیس کی 4 حصوں پر مشتمل غزل(رَدیف ، قافیہ ، بندِش ، خیال ، لفظ گری) پر تبصرہ درکار

    کیا ہی بات ہے . .. مزہ آگیا ۔۔ بھیا تبصرہ نہیں کرسکتا اس کے لئے اساتذہ موجود ہیں اور کیا ہی خوب تبصرہ نگاری کرتے ہیں
  12. اکمل زیدی

    وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔

    بھیا آپ ہمارے آدھے بھی نہیں ہیں . . . عمر میں اسی حساب سے کہا .... باقی محترم سینئر شخصیا ت ہیں احترام ملحوظ رکھنا تھا آپ تو ہونہار بچے ہیں ..بس ہم نے بچارے کی جگا بیچارے کردیا ...
  13. اکمل زیدی

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    سیکھنے کے شوق میں . . اور کچھ وجہ یہاں کی اچھی gathring کی ہے
  14. اکمل زیدی

    جس کو آزمانے کے لئے آپ بھاگ رہے ہیں اگر وہ بھی یہ سوچ کے بیٹھا رہا کے دیکھیں یہ میری وجہ سے رکتا...

    جس کو آزمانے کے لئے آپ بھاگ رہے ہیں اگر وہ بھی یہ سوچ کے بیٹھا رہا کے دیکھیں یہ میری وجہ سے رکتا ہے یا نہیں ....تو ؟؟ اسی لئے کہتے ہیں دوستوں کو آزمانا نہیں چاہئے .. :)
  15. اکمل زیدی

    وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔

    وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا - جو ہمسفر رہا ساتھ دیر تلک ----------------------------------------------------------------- ۔وہ روشی میری نظر میں رہی - جو ساتھ ساتھ میرے سفر میں رہی ------------------------------------------------------------------- میری سوچ کو جس نےپکارا - ہاں وہ روشن سا ایک...
  16. اکمل زیدی

    دل فقط عرضِ مدعا جانے

    :eek:کچھ غیر متوقع لگا آپ کا جواب آپ کے حساب سے تو کچھ یوں ہونا چاہئے تھا کہ . . ۔ سوچ کے لالہ زار میں سخنوران جہاں کے قدموں کے نشان دیکھتے ہوئے ہم بھی اس گلستان رنگ بو میں پہنچے جہاں تخیلات کے بیل بوٹے سے فضا گل و گلزار تھی وہیں سے کچھ خوشہ چینی کر لائے ہیں.:) آپ کا جواب تو ایسے لگا جیسے...
  17. اکمل زیدی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    ساری گفتگو پڑھی ...سچ میں محسوس ہوا دماغ کی چولیں ہلنا کیا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ :dazed:
  18. اکمل زیدی

    تجمل حسین صاحب اگر موجودہ تناظر میں آپ کی اس بات کو دیکھا جائے تو کہ سکتے ہیں حملہ کرنے سے...

    تجمل حسین صاحب اگر موجودہ تناظر میں آپ کی اس بات کو دیکھا جائے تو کہ سکتے ہیں حملہ کرنے سے زیادہ خرچہ دفاع کرنے میں آتا ہے
  19. اکمل زیدی

    دل فقط عرضِ مدعا جانے

    خوب ہے کہاں سے لاتیں ہیں یہ سب ۔ ۔ ۔
Top