نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    دل فقط عرضِ مدعا جانے

    شکیب بھائی آپ تو پھر بھی قریب قریب سمجھے ...شروع میں تو ہم "المیہ " سمجھے تھے ..مگر پھر وقت نے ثابت کیا خوب قلمیہ اور علمیہ ہے بھئی :D
  2. اکمل زیدی

    تعارف اردو رسم الخط اور اردو زبان سے دلچسپی رکھنے والا ایک اور آ گیاہے۔

    خوش آمدید . . ایک اور آگیا سے میں سمجھا کوئی نیا سافٹ ویئر آگیا ہے ....
  3. اکمل زیدی

    گزشتہ سے پیوستہ آیت ہے ...ہٹا کر تو کوئی بھی اپنے مقصد کے لئے استعمال کر سکتا ہے۔

    گزشتہ سے پیوستہ آیت ہے ...ہٹا کر تو کوئی بھی اپنے مقصد کے لئے استعمال کر سکتا ہے۔
  4. اکمل زیدی

    جسم مٹی کا ڈھیر ہے لیکن - - ذات کا دائرہ منور ہے

    جسم مٹی کا ڈھیر ہے لیکن - - ذات کا دائرہ منور ہے
  5. اکمل زیدی

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    نظریہ حال اس وقت کے زمینی حقائق کی مطابق ترتیب پاتے ہیں اثار قدیمہ آرکیالوجی والوں کو جاب دینے کے لئے ہوتا ہے :D
  6. اکمل زیدی

    خوشی یہ نہیں کے آپ کو کیا حاصل ہو جائے بلکے جو مل گیا اس میں خوش رہنا ہی اصل خوشی ہے . .

    خوشی یہ نہیں کے آپ کو کیا حاصل ہو جائے بلکے جو مل گیا اس میں خوش رہنا ہی اصل خوشی ہے . .
  7. اکمل زیدی

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    مطلب یہ کے آپ کو اس میں بھی اعتراض ہے . . کیوں اپنے اجداد کی روحوں کو تکلیف پہنچاتے ہو ...
  8. اکمل زیدی

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    فائدہ ؟؟ حال اور مستقبل تو وقت کے نظریہ ضرورت کے تحت تشکیل پا ہی جاتا ہے ...
  9. اکمل زیدی

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    جنرل ہسٹری میں ایم اے فائنل میں آپ کو چوائس دی جاتی ہے کے آپ نے موڈرن ہسٹری میں ماسٹرز کرنا ہے یا آرکیالوجی میں مجھے کبھی بھی آرکیالوجی میں دلچسپی نہیں رہی دیکھا سب کچھ ہے مگر صرف ٹور اور انجویمنٹ کے لئے جب فائنل اییر آیا تو ہم نے ماڈرن ہسٹری لے لی جس میں ورلڈ وارز پھر جرمنی کا ڈاؤن سے لے کر...
  10. اکمل زیدی

    کہتے ہیں لوگ ....

    خوب ھے ۔ ۔ ۔
  11. اکمل زیدی

    ۔ ۔ ۔ ۔ مجھے مار دیجیے

    ایڈی بھائی آداب ... معلوم نہیں نیٹ گردی کے دوران ملا اچھا لگا سوچآ . . یہاں شئیر کردوں ..پتہ لگے تو بتایئے گا یا اور کوئی ساتھی جانتے ہوں تو بتا دیں شاعر کا نام . . .
  12. اکمل زیدی

    ۔ ۔ ۔ ۔ مجھے مار دیجیے

    کافر ہوں، سر پھرا ہوں مجھے مار دیجیے میں سوچنے لگا ہوں مجھے مار دیجیے ہے احترام ِ حضرت ِانسان میرا دین بے دین ہو گیا ہوں مجھے مار دیجیے میں پوچھنے لگا ہوں سبب اپنے قتل کا میں حد سے بڑھ گیا ہوں مجھے مار دیجیے کرتا ہوں اہل جبہ و دستار سے سوال گستاخ ہو گیا ہوں مجھے مار دیجیے خوشبو سے میرا ربط...
  13. اکمل زیدی

    نا پسندیدہ ۔ ۔ ۔

    نا پسندیدہ ۔ ۔ ۔
  14. اکمل زیدی

    نہیں راحیل بھائی . . .معذرت . . ملا کا دین فساد نہیں ہوسکتا جو ایسا کرتا ہے وہ ملا نہیں ہوا کرتا...

    نہیں راحیل بھائی . . .معذرت . . ملا کا دین فساد نہیں ہوسکتا جو ایسا کرتا ہے وہ ملا نہیں ہوا کرتا بھلے کتنی گھنی داڑھی ہو اسکی
  15. اکمل زیدی

    بھئی واہ . . ماشاء الله بہت مبارک ہو آپ کو ...آپ کی محنت ہے . . . الله اسے نماز گذار بنائے

    بھئی واہ . . ماشاء الله بہت مبارک ہو آپ کو ...آپ کی محنت ہے . . . الله اسے نماز گذار بنائے
  16. اکمل زیدی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    حالت اضطرار میں اخلاص سے کی جانے والی دعا ۔ ۔ ۔ {أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ} کون ہے جو لاچار کے پکارنے پر اس کی مدد کرتا ہے اور مشکل کشائی فرماتا ہے؟ [النمل : 62]
  17. اکمل زیدی

    برائے اصلاح

    خوب ھے ۔ ۔ ۔
  18. اکمل زیدی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    نہیں شاید کسی پاکستانی کی دعا قبول ہوئی ہوگی کے پاکستان کے بدخواہوں کو ملک بدر کردے . . . :lol:
Top