نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    برائے اصلاح

    جب ہی تو کہا جارہا ہے کے گنوانے والا ...باخبر ہے . .
  2. اکمل زیدی

    برائے اصلاح

    سنبھل کے ذرا !! بتا رہے ھیں یہ مصرعہ ہی جواب ہے
  3. اکمل زیدی

    برائے اصلاح

    واہ کیا بیساختگی ہے ...
  4. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    اسی پر یاد آگیا ایک عورت (ماں) 20 سال میں ایک عاقل مرد تیار کرتی ہے دوسری عورت 20 منٹ میں اسے الو بنادیتی ہے
  5. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    بیٹا ابھی دو سال کا ہونے والا ہے چھوٹے بھائی نے اسے shut up کہنا سکھا دیا ہے : کل دوست آئے ہوئے تھے بیٹے کو پیار کرتے ہوئے کہنے لگے کتنا cute ہے کیا نام ہے آپ کا بیٹا ..۔ ۔ ۔ بیٹے نے جواب دیا shut up................:(
  6. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    آج صبح : بیٹی کی وین نکل گئی میں جلدی میں خود چھوڑنے گیا . جلدی سے بائیک سے اتر کر بھاگم بھاگ کلاس میں پہنچا ..بیٹی ہانپتی ہوئ بعد میں آئی
  7. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    بریانی میں رایتہ ڈالا پورے چاول میٹھے ہوگئے . . . رائتہ کھیر کی جگا ڈ یفریزر میں رکھا ہوا تھا ...
  8. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    بیگم کو کہا مرغ چھولے پکا لو . . تو کہنے لگیں مگر آپ نے تو کہا تھا میں مرغی کا گوشت لآیا ہوں :LOL::LOL:
  9. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    آموں کا اتنا انتظار تھا کے ایک مہینہ پہلے غلطی سے پپیتہ خریدتے خریدتے رہ گیا :LOL:
  10. اکمل زیدی

    ازم اور ان کی اقسام

    دیکھیں کتنا فرق ڈالتی ہے ایک چھوٹی سی چیز آپ کے" ہ " کو "ھ " کرنے سے کتنا فرق پڑا . . . ایسا لگ رہا پانامہ لیکس کے حوالے سے بات ہو رہی ہے ...:LOL:
  11. اکمل زیدی

    ادھر ہی صحرا میں دوڑ پڑنا، جدھر سے اُٹھتا غبار دیکھو ۔ ۔ ۔ واہ

    ادھر ہی صحرا میں دوڑ پڑنا، جدھر سے اُٹھتا غبار دیکھو ۔ ۔ ۔ واہ
  12. اکمل زیدی

    میری جان...... ہندوستان!

    کس کا ممنویت کا یا انیس صاحب کا ۔:LOL:
  13. اکمل زیدی

    ازم اور ان کی اقسام

    کچھ بھی نہ کہا ........اوررر ....کہہ بھی گئے . . .:LOL:
  14. اکمل زیدی

    ازم اور ان کی اقسام

    لڑی سے مشابہت کہیں ثابت نہیں ہو رہی اس image سے . . احباب تائید کرینگے :LOL::LOL:
  15. اکمل زیدی

    ادب۔۔۔ آداب،،،۔۔۔۔۔۔

    جو آدمی کو انسان بنا دے . . .
  16. اکمل زیدی

    میری جان...... ہندوستان!

    سر جی ...اتنے وثوق سے کی ہوئی بات صرف نالج نہیں ہوسکتی ۔ :lol:
  17. اکمل زیدی

    آمد بر سگنل

    واہ کس انداز سے آپ نے غالب کی انٹری کرا دی . . . خوب است
  18. اکمل زیدی

    خیال یار نے ہم کو ۔۔۔

    بہت اچھی لکھی ... برا مت مانئے گا اس پر مجھے وہ یاد آگیا کسی بھولو کو جب چاہا یہاں گاما بنا ڈلا کسی پتلون کو کھینچا تو پاجامہ بنا ڈالا
  19. اکمل زیدی

    میری جان...... ہندوستان!

    بہت اچھے ... پاکستان زندہ باد :D:D
  20. اکمل زیدی

    آمد بر سگنل

    پہلے تو شکریہ آمد بر دھاگہ دوسرے شاید چچا غالب کا ہی آم سے تعلق کہیں تحت الشعور میں تھا جو آم کا منظوم ذکر ہوگیا ... ویسے وارث بھائی اگر اس زمانے میں چچا غالب ہوتے تو آم کا شیک بھی black lable سے بناتے ۔۔۔ہے نہ ؟
Top