آمین
جزاک اللہ عبداللہ جی
دعاؤنں میں یاد رکھیں ، دھاگہ کھلے توڈیڑھ ماہ ہونے کو ھے ، کوئی بات نہیں کبھی کبھار انسان بہت کچھ مس کر جاتا ھے، میں شکر گزار ہوںآپ کی ۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
میں نے صرف مشورہ دیا ھے سوچنے کا الزام نہیں لگایا ، ویسے زندگی میں نشیب فراز تو آتے رھتے ھیں انسان بدلتے ھیں حالات بدلتے ھیں اور ایسے ھی پھر دوست دشمن کی پہچان ہوتی ھے
جی واقعی سمجھنا مشکل ھے وہی لوگ جو ہنسی مذاق میں دن رات ہمارا ساتھ دیتے ھیں ذرا سی پریشانی آئے یا دکھ آئےتو یوں غائب ہوتے ھیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ ، ایسے دوستوں کا کیا اچار ڈالنا ہوتا ھے