نتائج تلاش

  1. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    آمین جزاک اللہ عبداللہ جی دعاؤنں میں یاد رکھیں ، دھاگہ کھلے توڈیڑھ ماہ ہونے کو ھے ، کوئی بات نہیں کبھی کبھار انسان بہت کچھ مس کر جاتا ھے، میں شکر گزار ہوں‌آپ کی ۔
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    صرف مذاق نہ سمجھیں میں دونوں جگہ بخوبی جا سکتی ہوں
  3. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  4. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    نیند نہیں‌آ رہی جبکہ صبح کام پہ بھی جانا ھے
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    سبحان اللہ کیا نزدیکی پتہ بتایا ھے آپ نے ،
  6. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    چغلی کبھی کی کسی کی
  7. خوشی

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    خوبی مخلص ہوں خامی بھی یہی ھے
  8. خوشی

    ٹرین ویرانے میں چھوڑ کر ڈرائیور عید کی نماز پڑھنے چلا گیا

    آپ کو اس کی سمجھ کا اتنا ادراک کیونکر ہوااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
  9. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    بات احساس کی ہوتی ھے بتا کے کسی کو احساس دلایا تو کیا دلایا ، اب بھول جائیں اس بات کو ، نہ سوچیں زیادہ
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    میں نے صرف مشورہ دیا ھے سوچنے کا الزام نہیں لگایا ، ویسے زندگی میں نشیب فراز تو آتے رھتے ھیں انسان بدلتے ھیں حالات بدلتے ھیں اور ایسے ھی پھر دوست دشمن کی پہچان ہوتی ھے
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    رہائش کہاں رکھتے ھیں‌آپ ذرا بتائیں پھر ہم آتے ھیں
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    خدمت خلق کرنے سے بھی بہت سی الجھنیں دور ہو جاتی ھیں
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ڈونگے میں بچا کے رکھیں گے جو پکائیں گے یا ایسے ھی پوچھ رھے ھیں
  14. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    ڈور کی طرح الجھایا نہ کریں ذہن کو ،
  15. خوشی

    ٹرین ویرانے میں چھوڑ کر ڈرائیور عید کی نماز پڑھنے چلا گیا

    ویسے ڈرائیور کو اس بات کا کیسے علم تھا کہ اس کے سوا کسی اور نے عید کی نماز نہیں پڑھنی
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    آپ اپنی گپ شپ جاری رکھیں ٹینشن نہ لیں کسی بات کی ،
  17. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    روزمرہ کا کام ھے یہ تو پھر اس میں مشکل کیوں پیش آتی ھے‌آپ کو
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    خاطر جمع رکھیں میں پوچھوں گی تو وہ بتا بھی دیں گی
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    برے دن چل رھے ھیں تو سوچیں ایسا کیا کیا آپ نے کہیں جانے انجانے کسی کا دل تو نہیں دکھایا
  20. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    جی واقعی سمجھنا مشکل ھے وہی لوگ جو ہنسی مذاق میں دن رات ہمارا ساتھ دیتے ھیں ذرا سی پریشانی آئے یا دکھ آئےتو یوں غائب ہوتے ھیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ ، ایسے دوستوں کا کیا اچار ڈالنا ہوتا ھے
Top