نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    درست کہا آپ نے ہمیں‌یہ دعا بھی مانگنی چاھیئے کہ خدا ہمیں‌کسی کا محتاج نہ کرے کبھی
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ڈھال بنا لیتے ھیں پم اپنی غلطیوں‌کو چھپانے واسطے کئی قسم کی ، یہی ذرا سی بات میری سمجھ میں نہیں‌آ رہی تھی نیندکی وجہ سے گڑ بڑ ہو رہی ھے
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    سوچ کے بتاؤں گی ویسے پاکستان میں پل اپنے بنانے والوں کے ہیر پھیر اور بے ایمانی سے اتنے بددل ہوتے ھیں کہ شرم کے مارے سر نگوں‌ہو جاتے ھیں بننے کے فورا بعد ہی
  4. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    میں دعا گو ہوں اس میں شک نہیں اور دوسروں سے بھی ہمیشہ دعا کی درخواست کرتی ہوں کہ جانے خدا کس کی دعا میرے حق میں قبول فرما لے
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    حیرت ھے بھئی میں تو تعریفوں کے پل باندھ رہی تھی آپ نے ایک دم بلڈوزر ہی چلا ڈالا
  6. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    دیکھیں یہ ڈ پھر ہاتھ سے نکل گئی آپ فکر نہ کریں بے پر کی میں زیادہ دور نہیں اڑنے دیتی
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    ماشا ءاللہ یہ سارا نام آپ کا ہی ھے کیا اللہ آپ کو صحت والی لمبی عمر سے نوازے
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    جبھی آپ دوسروں کی غلطیاں درگزر کر دیتے ھیں یا سمجھا دیتے ھیں‌ان کو مسلہ نہیں بنا تے
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    درحقیقت آپ کو معلوم نہیں‌آپ کئی بار کتنی مشکل اردو لکھ جاتے ھیں
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ٹوک دیا کریں اگر کوئی غلطی کروں تو بے شک
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    راز کی بات بتاؤں ہاہاہاہاہاہا سچ بڑی ہنسی آئی مجھے علم نہ تھا آُپ کی حس مزاح بھی تیز ھے آُ سے شاید کبھی بات نہیں‌ہوئی تھی اس لئے اندازہ نہ تھا
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    پتہ نہیں چلا جانے مجھے کیوں لگا کہ دھاگہ محفل میں کون آیا والا ھے
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    میں نے آج غور سے پڑھا تو علم ہوا کہ آُپ کا نام سعود ھے
  14. خوشی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    لفظ خود کیوں نہیں چن سکتے آپ کے شعر میں سے مجھے نہیں‌آتا کوئی شعر اب چاک سے:mad:
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    شکریہ آپ نے مقام نئی دہلی لکھا ھے کیا سچ مچ آپ انڈیا سے ھیں
  16. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    سمجھ داری میں‌آپ کا کوئی ثانی نہیں ماشاءاللہ
  17. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    جی آُپ نے ٹھیک پہچانا ویسے‌آُپ کو پتہ کیسے چلا میرے کم گو ہونے کا
  18. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    صحت رہی اور زندگی نے ساتھ دیا تو انشاءاللہ ضرور
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    یہ بات تو ھے بچوں کو دیکھا ھے مسکراتے، روز آئینہ جو دیکھتی ہوں:laughing:
  20. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    طبیعت کو بوجھل کیے بنا جتنا پڑھا گیا ضرور پڑھوں گی
Top