نتائج تلاش

  1. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    سمجھ داری کا ثبوت دیا کریں الفاظ کی تو کمی نہیں ھے ہماری اردو میں
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    چوں چراں کئے بنا مان لیا آپ نے تو ویسے مجھے ثمینہ نے ایساکچھ نہیں کہا تھا
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    ابھی تک جو میں جو ہوں وہی ہوں مگر اب آپ نے چھوڑا چھوڑا کی گردان نہ چھوڑی تو کسی کی روح بھی‌آ‌سکتی ھے
  4. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    صلح جوئی ہونی چاھیئے طبیعت میں وہ تو میں نے ط سے لفظ نکالا تھا بس
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ثمینہ نے بتایا تھا کہ‌آپ ٹھیک کو بھی ت سے ہی لکھ جاتے ھیں
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    بتایا ناں پنجرے میں بند کیا ھے کھلا نہیں چھوڑا
  7. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    جس کے ساتھ مخلص رہو وہی جڑیں کاٹنے لگتا ھے یہی سوچ رہی ہوں‌آج تو
  8. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  9. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    کوئی خواشگوار موڈ میں تو میں بھی نہیں ہوں
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    نہیں پنجرے میں بند کرکے چھوڑا ھے
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    طبع نازک پہ گراں تو نہیں گزری میری نصیحت
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    توبہ اتنی دیر لگا دی آُپ نے تو ، کہیں‌آپ کی کلاس تو نہیں‌ہونے لگی تھی
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    وعلیکم السلام اللہ کا شکر ھے جی آج کے بعد ایسا ہی ھے
  14. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    آج بڑے غصے میں ھیں‌بوچھی جی ، ویسے میں جب نئی آئی تھی تو آپ کے دستخط دیکھ سے آپ سے بات کرتے کتراتی تھی کہ کہیں آپ برا نہ مان جائیں پھر یہ بات حضرات کی سمجھ میں‌کیوں نہیں‌آتی
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    بوچھی چلیں کریں بسم اللہ
  17. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    یہ کیا سوال تھا؟؟؟؟
  18. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    آپ کا کیا ھے آپ کو تو شاید کسی کا دکھ بھی سکھ لگتا ھے
  19. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    آپ یوں کیا کریں جو نیا آئے اس کے بولنے سے پہلے ھی اسے کھری کھری سنا دیا کریں:)
  20. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    میں کیوں ناراض ہونے لگی
Top