نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    امی قدرے بہتر ھیں ، مگر وہ ہمت جٹا نہیں پا رہیں اس صدمے کو برداشت کرنے کی چھوٹا بھائی کافی پریشان لگ رھا تھا آج جب بات ہوئی تو
  2. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں سوچ رہی ہوں‌آپ پھر بوچھی جی غائب ھیں
  3. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    یہ مزاج کا دھاگہ ھے یا محکمہ موسمیات کا
  4. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  5. خوشی

    ایشوریہ رائے کا شناختی کارڈ

    لوجک کی بات ھے تو پھر تو اس فورم کے کھلنے میں کیا لوجک ھے تعزیت کے دھاگے بنانے میں کیا لوجک ھے کیونکہ دکھ تو اسے ھوتا ھے جو کسی اپنے کو کھو دیتا ھے دوسروں کے لئے تو ایک خبر ہوتی ھے جسے وہ دل چاھے تو پڑھیں دل چاھے تو نہ پڑھیں جب اتنے کام بنا لوجک کے ھورے ھیں تو ایک یہ بھی سہی
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    وعلیکم السلام اللہ کا شکر ھے آُپ سنائیں
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    کہاں ھیں سب ، میں تو آ گئی ہوں یہاں
  8. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    مصروف دن گزرا آج کا
  9. خوشی

    ایشوریہ رائے کا شناختی کارڈ

    اور مجھے آپ کے اس طرح سے اعتراز لکھنے پہ شدید اعتراض ھے
  10. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    عہد کرلیں‌کہ‌آج کے بعد بیگم کے بارے ایسانہیں کہیں گے کسی سے
  11. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    اووووووووووووووووووووو میں سمجھی آپ نے لکھا ھے میں چلا کلاس لینے
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    بزرگوار کدھر چل دیئے
  13. خوشی

    ٹرین ویرانے میں چھوڑ کر ڈرائیور عید کی نماز پڑھنے چلا گیا

    خبر کی سرخی کچھ اور ھے خبر کچھ اور ڈرائیور کو چاھیے تھا وھیں بیٹھے بیٹھے نماز پڑھا دیتا مگر شاید اس کے پاس لاؤڈ سپیکر نہیں تھا
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ہمت اور صبرسے کام لیں تو بہت سے لفظ سوچے جا سکتے ھیں
  15. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    مس کر رہی ہوں پاکستان کی سردی کو
  16. خوشی

    ٹرین ویرانے میں چھوڑ کر ڈرائیور عید کی نماز پڑھنے چلا گیا

    ویرانے میں اسے عید گاہ کہاں سے مل گئی :rolleyes:
  17. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    فکر نہ کریں یہ کام کچھ بیویوں بھی کر دیتی ھیں (عقل دلانے والا(
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    نجانے آپ لوگ ہمیشہ ایک جیسے لفظ ہی کیوں بناتے ھیں حروف تہجی سے
  19. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    بوچھی ایسے مریض میرے پاس بھیجیں‌ایک ماہر نفسیات کے ہوتے آپ کو کاہے کی فکر:)
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    قانون کی پکڑ نہیں تھی جو گھبرا گئے میں نے صرف اتنا پوچھا تھا کیا ضد کرتے تھے آپ چھت پہ سونے کی بچپن میں
Top