نتائج تلاش

  1. خوشی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    مجھے یہ کھیل بالکل نہیں پسند ، لفظ پچھلے پوسٹ کیے شعر میں سے اپنی مرضی سے چن لینے میں کیا ہرج ھے اب چنبیلی سے کیا لکھوں چنبہ اور چنبیلی یہ کلیاں نئی نویلی:mad:
  2. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    لازمی نہیں کہ بات بیچ میں سے پکڑ لی جائے کوئی سرا تو ہاتھ لگنا چاھیے
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    خیر سے جائیں پھر میں بھی اتنی دیر ڈرامہ دیکھ لوں
  4. خوشی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    دل پر لگے ہوئے زخموں کا جاتا نہیں ملال سہیلی سہیلی
  5. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    نہیں جناب موقع ملنے کا انتظار نہیں کرنا چاھیے موقع پیدا کر لینا چاھیے
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    چاقو چاھیے اس کام کے لیے یا چھری
  7. خوشی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    اچانک پھر بچایا ھے کسی نادیدہ ہستی نے مگر کیسے ہوا یہ معجزہ معلوم کرنا ھے تجھے کچھ یاد ھے کل کب تجھے میں‌ یاد آیا تھا مجھے اے ماں‌! تیرا وقتِ دعا معلوم کرنا ھے معجزہ
  8. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  9. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    میں‌کسی کو مس نہیں کرتی
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ٹماٹر چھیلنے میں کیا:confused:
  11. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    کیونکہ آپ سمجھ رھے تھے کہ میں نے کو ئی الٹی بات کی ھے
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    سکون تو خدا کی ذات ہی دے سکتی ھے وہ بھی اگر وہ چاھے تو
  14. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    لہذا آپ مجھے گستاخ سمجھ رھے ھیں :surprise:
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    حکمت کی باتیں کرتے اب بچوں جیسی باتیں شروع کر دیں:)
  16. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    نہیں‌آپ بالکل کریک نہیں ھیں بلکی کریک کرنے کی صلاحیت ضرور رکھتے ھیں:)
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    جو بات بھی شروع ہوتی ھے اسے آپ ثقہ ہی یا بڑھاپے پہ ہی کیوں‌ختم کرتے ھیں
  18. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اچھا پھر ٹینشن مت لیں‌آیسانہ ہو آپ سبب معلوم کرتے خود ہی اداس ہو جائیں
  19. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    ہو سکتا ھے یہ بات میں نے عام لوگوں کے لئے کی ہو آپ اسے اپنی طرف کیوں‌لے گئے
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ٹکہ سا جواب نہ دیا کریں‌ایک دم سے ، عمر کو کیا ہوا اب
Top