نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    آپ نے یہاں ڈیرے جمائے ہوئے ھیں‌آپ کو کیوں نہیں‌پتہ اس بات کا:confused:
  2. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    ایسا ہوتا ھے جب انسان ایک دوسرے کو اچھی طرح نہ جانتا ہو نہ ایک دوجے کے مزاج کو سمجھتا ھو
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    پھرتیلے ہوتے تو بھاگ کے کہیں بھی جا سکتے تھے
  4. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    پاکستانی بہنیں ایسا کر ہی گزرتی ھیں کئی بار نا چاھتے ہوئے بھی ماموں کہلوانا پڑتا ھے بچوں سے:laughing:
  5. خوشی

    تبدیلی نام ۔

    ایک دم پڑھ کے مجھے لگا جیسے کسی نے عاق نامہ شایع کیا ہو اخبار میں:rolleyes:
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    مجھے کیوں‌لگا یہاں اداسی چھائی ھے
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    اچھا تو آج کل یہی پڑاؤ کیے ہوئے ھیں
  8. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    ٹر ٹر جواب نہیں دے رہی پوری سنجیدگی سے عرض کیا تھا جناب
  9. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    یہ تو سمجھنے کی بات ھے ورنہ آج کل کے دور میں ہر کوئی ایساکہاں سوچتا ھے
  10. خوشی

    فراڈیا جعلی دانت والی گائے بیچ گیا

    ماشاءاللہ تبصرہ تو اب نکلا ھے عمرہ عیار کی زنبیل سے:)
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    جناب حد کس بات کی
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ہمیشہ آپ کو ہی کیوں سب معلوم ہوتا ھے
  13. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    اووووووووووووووووووووووووووووو میرے‌خدا مہمان آئے تھے پھر ہم لوگ باھر چکے گئے موبائل سارا وقت بیڈ روم میں رہا اب 3 انناؤں کالز دیکھی تو شک گذرا کہیں‌آپ نہ ہوں شک نہیں یقین:)، میں نے بھی آج ٹوٹنگ میں کھانا کھاتے آپ کو بہت یاد کیا
  14. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    او لو جی میںآ گئی باقی سب کہاں ھیں آج سب مل کے کھانا کھانے باھر چلے گئے تھے
  15. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں سوچ رہپی ہوں آج کا دن کیسے گزر گیا پتہ ہی نہیں چلا
  17. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    آج کا دن بہت مصروف گزرا
  18. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    چلہ کاٹیں شاید پھر سب ٹھیک ہو ہی جائے
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    نہیں‌معلوم یہاں کیا بات ہو رہی تھی:rolleyes:
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    قوی امکان ھے کہ مزید غلطیاں کروں گی اگر اب سونے نہ گئی تو اس لئے اللہ نگہبان
Top