ابن جوزی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ اصل کمال یہ ہے کہ علم اور عمل دونوں ہوں اور بلند مرتبہ وہ ہے جسے دونوں کی توفیق ہوئی
حقیقت جاننا ضروری ہے لیکن موقع محل کے لحاظ سے۔۔خلیل جبران
وقت کی قدر کرو ورنہ یہ ریت کی طرح ہاتھ سے پھسل جائے گا۔۔۔۔۔حکیم محمد سعید
لگن کے بغیر کسی بھی کام میں خوبصورتی...