نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    محفل میں انتشار پھیلانے والے صارفین

    اگر معطل شدہ صاحب کے مراسلے پڑھے ہیں تو یہ رائے نہیں ہونی چاہئے انکی باتوں سے تو ٹھنڈے مزاج کا شخص بھی عاجز آجائے۔۔۔۔۔اور انکا سر پیٹنے کو دل چاہے۔۔۔۔:(
  2. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو کوئی لفظ ہی نہیں ہے بھائی :)
  3. مہ جبین

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    طلب، شکست، اطاعت، فرار، پیمانے ہزار زیست کے عنواں، ہزار افسانے حزیں صدیقی
  4. مہ جبین

    اردو محفل کا سکول (5)

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مخلوق خدا کا کنبہ ہےاس لئے خدا کا سب سے پیارا شخص وہ ہے جواسکی مخلوق کے ساتھ اچھا سلوک کرے حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا کہ اپنی لاعلمی کا احساس بھی علم کی ایک شکل ہے حضرت شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ جاہلوں کا طریقہ یہ ہے کہ...
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    میرا خیال ہے کہ تم کو آرام کرنا چاہئے
  6. مہ جبین

    اردو محفل کا سکول (5)

    جی بھائی ، شکریہ
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ہوں
  8. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں شگفتہ تم نے کوئی دوا لی؟ سر درد کس وجہ سے ہوگیا؟
  9. مہ جبین

    نیا شادی دفتر

    واہ یہاں تو شادی کے کپڑوں کا آرڈر دے بھی دیا مقدس :) ایسا کرو کہ میرے کپڑوں کا آرڈر بھی دے دو تم آتے ہوئے لیتی آنا میرا تو تمہیں پتہ ہے نا کہ میں اپنی خریداری خود نہیں کرتی :roll: :battingeyelashes:
  10. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    السلام علیکم کیسے ہیں سب؟
  11. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ لفظ نہیں ہے شگفتہ کوئی اور لفظ ہے دوبارہ کوشش کریں
  12. مہ جبین

    اردو محفل کا سکول (5)

    دشمن کتنا ہی میٹھا بولے، اسے دشمن ہی سمجھو تمام بے وقوفیاں خود کو عقلمند سمجھ کر ہی کی جاتی ہیں یہ شکست ہی ہے جو قوموں کو ناقابل شکست بناتی ہے ذلت اٹھانے سے تکلیف اٹھانا زیادہ بہتر ہے کسی سے اتنی دیر ناراض مت رہو کہ وہ تمہارے بغیر جینا سیکھ لے
  13. مہ جبین

    آپ کی آج کی خواہش

    آمین
  14. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    خالی پیٹ دوا نہیں کھانی چاہئے کچھ کھا کر پھر کھانی چاہئے تھی نا اب خیال رکھنا تبسم
  15. مہ جبین

    مبارکباد مہ جبین امی جان کے ایک ہزار پیغامات

    تمہاری ڈھیر ساری مبارباد کو میں نے شکریہ کے ساتھ قبول کیا ناعمہ ارے۔۔۔۔صرف نہاری؟؟؟؟ جو حکم کرو گی کھلاؤں گی بیٹا جی :p تم سب کی ایسی ہی محبتوں نے مجھے اونچی اڑان بھرنے پر مجبور کردیا ناعمہ، ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ؟؟؟؟ :roll:
  16. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    شکایت کیا اگر میلا ہے دریا کہ جیسے لوگ ہیں ویسا ہے دریا حزیں صدیقی
  17. مہ جبین

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    طوفاں سے تو لے آئے تھے کشتی کو بچا کر ڈر یہ ہے کنارے پہ کہیں ڈوب نہ جائے حزیں صدیقی
  18. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    یااللہ ہمارے صغیرہ کبیرہ ، سہواً قصداً، اعلانیہ، پوشیدہ گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف فرما اور ہماری توبہ کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرما آمین توبہ استغفار، استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
Top