نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    اللہ تم کو صحت کاملہ دے اپنا خیال رکھو بیٹا
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    ہماری طرف تو بجلی ایک دفعہ بند ہو چکی، حالانکہ اعلان ہوا تھا کہ بند نہیں ہوگی لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا۔۔۔۔۔۔
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    وعلیکم السلام تبسم میں اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں تمہاری طبیعت کیسی ہے؟
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    میں حاضر ہوں شگفتہ اور تم غائب۔۔۔۔۔:)
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    السلام علیکم کیسے ہیں سب؟ شمشاد بھائی ریت کے طوفان نے تو بڑی مشکلات کردی ہونگیں؟ اللہ اپنا کرم کرے
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    میں حاضر ہوں شگفتہ جب تم نے یاد کیا تو میں شاید سو رہی تھی
  7. مہ جبین

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    دنیا بہت حسین ہے بہت دلفریب ہے یہ اور بات میری نظر میں جچی نہیں حزیں صدیقی
  8. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ی ر ک ن ن ے اگلا لفظ پلیزززز
  9. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    الٰھم صلیٰ سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  10. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  11. مہ جبین

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا ۔۔۔۔

    میں مقدس کی بات سے اتفاق کرتی ہوں اور اسکے لئے یہی کہوں گی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا۔۔۔۔! لیکن ۔۔۔۔ فاتح بھائی نے اس لحاظ سے درست فرمایا کہ تیماردار کو اپنا خیال بھی اس لئے رکھنا ہے کہ وہ بیمار کی اچھی طرح سے دیکھ بھال کر سکے ،...
  12. مہ جبین

    مبارکباد مہ جبین امی جان کے ایک ہزار پیغامات

    بہت مشکور ہوں انکل آپ کی واقعی آپ کو کیا خود مجھے بھی خود سے اس تیز رفتاری کی امید نہ تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ سو اتنی جلدی میں اس سنگ میل کو عبور کر جاؤں گی یہ تو میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا سب کی محبت اور خلوص کا شکریہ
  13. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    اچھا اب چلتی ہوں اللہ حافظ
  14. مہ جبین

    مبارکباد مہ جبین امی جان کے ایک ہزار پیغامات

    سچ تو یہ ہے فہیم یہاں آکر میں نے ہر رکن سے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھا ہے یہ ضروری نہیں کہ چھوٹے ہی بڑوں سے سیکھیں ، بلکہ بڑے بھی اپنے چھوٹوں سے سیکھتے ہیں مجھے اپنے پیارے پیارے چھوٹوں پر فخر ہے کہ یہ ہم سے زیادہ سمجھدار اور باشعور ہیں الحمدللہ اور ان سے سیکھ کر میں خوش ہوتی ہوں آل چھوٹوز آر...
  15. مہ جبین

    مبارکباد مہ جبین امی جان کے ایک ہزار پیغامات

    باتیں بنانا تو کوئی تم سے سیکھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:roll:
  16. مہ جبین

    مبارکباد مہ جبین امی جان کے ایک ہزار پیغامات

    بہت شکریہ فہیم میں کوئی "ماہر واہر " نہیں ہوں بھئی بس ایویں۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوں :) تمہارے تبصرے کا بہت شکریہ بیٹا
  17. مہ جبین

    مبارکباد مہ جبین امی جان کے ایک ہزار پیغامات

    بہت بہت شکریہ انیس بھائی آپ کی حوصلہ افزائی اور عزت افزائی کے لئے آپ کی مشکور ہوں
Top