میں سب کا شکریہ ضرور ادا کرتی ہوں تاکہ میں اس رب کی شکر گزار بن سکوں جس نے مجھے اتنی عزتوں اور محبتوں سے نوازا ، اور میرا شمار ناشکرے لوگوں میں نہ ہو
کیونکہ جو بندوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اس رب کا شکر گزار بھی نہیں ہو سکتا ، بس اللہ تم سب کو دنیا و آخرت میں عزتوں سے مالامال کرے آمین