سعود بیٹا ، جیتے رہو خوش رہواور اللہ تمہاری اولاد کو تمہاری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
مجھے پتہ بھی نہیں چلا کہ میرے اتنے مراسلے ہوگئے۔۔۔۔۔۔اصل میں تو محفل کی انتظامیہ اور احباب کا غیرمعمولی تعادن حاصل رہا اور یہاں مجھے اتنی محبت اور اپنائیت ملی کہ پہلے دن سے ہی اجنبیت کا احساس تک نہ ہوا اور اب تو...