نتائج تلاش

  1. گلزیب انجم

    ماسیاں روٹھا نہیں کرتیں

    ماسیاں روٹھا نہیں کرتیں تحریر :- گل زیب انجم سیروی اگست ستمبر میں بدل چکا تھا پھر بھی موسم میں حبس باقی تھا موسم کی تبدیلی سے لوگوں میں بخار آ رہا تھا جس کے بےشمار ناموں میں سے ایک نام موسمی بخار بھی تھا ۔ کوئی سر میں پیڑ کی اور کوئی گلے میں خراش کی شکایت کر رہا تھا تو کوئی کھانسی اور نزلا کا...
  2. گلزیب انجم

    ملکاں ناں کھنہار

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس (یاداں) ملکاں ناں کھنہار تحریر :- گل زیب انجم زیب کاش یادیں بھی پانیوں کی طرح کی ہوتی کہ ان کا بھی کوئی ساحل کوئی کنارہ ہوتا ۔ لیکن ایسا نہ ہو سکا ان کے آگے بندش کا کوئی سلسلہ نہ ہو سکا ۔ دسمبر کی ٹھرٹھراتی راتیں جتنی ٹھنڈی ہوتی ہیں اتنی ہی طویل ہوتی ہیں ۔...
  3. گلزیب انجم

    دانا

    دانا :- گل زیب انجم سیاست سے پاک لوگوں کا اکثر بسیرا ریلوے پھاٹک کے ساتھ بنی جھگیوں میں ہوتا ہے شاید اسی لیے مکھیوں اور مچھروں کے بیکٹیریا سے ان کو کوئی بیماری نہیں لگتی ۔ بنا جلی کی کھاٹ پر پڑی بچیاں بجائے کھلونوں کے انہی مکھیوں مچھروں سے کھیلتی نظر آتی ہیں مجال ہے کبھی ان کو ہیضہ ہوا ہو۔...
  4. گلزیب انجم

    یاداں

    پسند اور حوصلہ افزائی کا شکریہ بھائی
  5. گلزیب انجم

    یاداں

    اللہ۔آپ کا ذوق سلامت رکھے
  6. گلزیب انجم

    یاداں

    ناز برادرز تحریر:- گل زیب انجم زیب سیری کے متعلق آج تک میں جان نہ سکا کہ اس کی خوبصورتی کا راز کیا ہے کیا یہ کھیت کھلیان اس کا حسن ہیں یا سیری بان میں ملنے والے بل کھاتے ندیاں نالے اس کے حسن کا راز ہیں، مشرق مغرب ، شمالاً جنوباً آتی جاتی سڑکیں کھیتوں کے بیچوں بیچ گزرتی پگڈنڈیاں اس کے دامن...
  7. گلزیب انجم

    تعارف السلام علیکم!

    خوش آمدید
  8. گلزیب انجم

    وہیل چئیر (ایک پہلوان کی سرگزشت

    وہیل چئیر تحریر:- گل زیب انجم زیب سیری نیشنل سائنس کالج کے سامنے سے عقب تک کی ساری زمین نہایت ہی زرخیز ہوا کرتی تھی ۔ سیری اڈہ میں جہاں آج کل دانے پسائی والی مشین لگی ہوئی یے یہاں سے باوئے جلال کے کھومبھے تک کی ساری زمین ہی پوری سیری کی رونق کہلاتی تھی ۔ اس سارے کاشت کار رقبے کے...
  9. گلزیب انجم

    گلشن جو بہاروں سے روٹھ گیا

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس (یاداں) گلشن :- تحریر:- گل زیب انجم زیب کبھی کبھار سوچوں کے منجدھار میں یوں الجھ کر رہ جاتا یوں کہ باہر آنے کی راہیں ہی مسدود ہو جاتی ہیں ۔ پھر سوچیں یوں کسی ایک نقطے پر منجمد ہو کر رہ جاتی ہیں کہ خود پر حیرانگی ہونے لگتی ہے ۔ یوں تو میری ہر تحریر...
  10. گلزیب انجم

    یاداں

    سیری (یاداں) چیرمین عزیز الدین بٹ تحریر:- گل زیب انجم حقیقت تو یہی ہے کہ زمینی خدوخال ہی موسموں کے تغیر کا پتہ دیتے ہیں. وہ گهر جو لیل بهر دیہنی کے موٹهوں دیوں لالٹینوں سے اور دن بهر لوگوں کی چہل پہل سے منور رہتا تھا اب بیتے دنوں کا قصہ لگتا ہے. سچ ہے کہ کچھ لوگوں کے دم سے ہی بہاریں مہکتی...
  11. گلزیب انجم

    ڈاکٹر کی ریڑھی

    ڈاکٹر کی ریڑھی یاداں تحریر : گل زیب انجم سیری چوک سے چار سڑکوں کا نکلنا اس بات کو واضح کرنا ہی ہے کہ ابھی تک SERI کے چار پاو (.Society of 2.equally 3.relation 4.inn) قائم و دائم ہیں۔ اس چوک سے مشرق کی طرف جانے والی سڑک چوکی روڈ اور شمال کی طرف جانے والی منجواڑ روڈ...
  12. گلزیب انجم

    افغانی گانے کا اردو ترجمہ چاہیے۔

    ہاں جی یہ ہے ہی فارسی کا ۔ اور افغانستان میں تقریبا فارسی ہی بولی جاتی ہے ۔ لیکن یہ سمجھ نہیں آئی کہ ایسا گانا کیوں لکھا یا گایا گیا ہے ۔
  13. گلزیب انجم

    تعارف کچھ میرے بارے میں!

    خوش آمدید برادرم
  14. گلزیب انجم

    افغانی گانے کا اردو ترجمہ چاہیے۔

    رفعت یہ گانا فارسی کا ہے اور اردو میں واقعی کچھ معنی آگے پیھچے ہو جاتے ہیں ۔ اگر آپ کو اس کا ترجمہ چاہئے تو اپنا ای میل اڈریس سینڈ کریں۔
  15. گلزیب انجم

    افغانی گانے کا اردو ترجمہ چاہیے۔

    انتظار فرمائیے
  16. گلزیب انجم

    تعارف تعارف

    شاید ایسا ہی ہو ۔۔ میں نے یہاں بہت ساری عربن خواتین دیکھی ہیں جن کے نام ابو سے شروع ہوتے ہیں ۔ ان سے کہیں بار اس بات پر ڈسکس بھی ہوئی کہ ابو تو مرد کے لیے ہوتا ہے لیکن وہ فقط اسمک کہہ کر دیگر تفصیل سے سے دستبردار ہو جاتیں ہیں۔ اب کیا کہا جائے ۔ اور بہت سارے ایسے نام بھی ہیں جن کے ساتھ ابو، ابن،...
  17. گلزیب انجم

    تعارف تعارف

    دراصل ابھی ٹرائی ہی کی تھی کہ ہو گئی ۔۔ دل پر نہیں لینے کا
  18. گلزیب انجم

    تعارف تعارف

    ویلکم
  19. گلزیب انجم

    تعارف تعارف

    بس ہنسی آ گئی تھی مقدس پر جس کی وجہ سے وہ والی کلک ہو گئی
  20. گلزیب انجم

    تعارف تعارف

    درست فرمایا آپ نے
Top