ریڈ ہیٹ قیمتًا دستیاب ہے۔ اس کے سورس کوڈ سے بھی ڈسٹرو کھڑی کرنا آسان نہیں ہوگا۔ اور سوال یہ ہے کہ ایک لینکس ڈسٹرو بنائی ہی کیوں جائے؟
جب مقبول عام اقسام موجود ہیں تو ان میں سے ایک کو چن کر کسٹمائز کیا جاسکتا ہے۔ یہ آسان بھی ہوگا اور گنتی ایک سے شروع نہیں کرنی پڑے گی۔ اس سے بھی پہلے کا مرحلہ یہ...