نتائج تلاش

  1. دوست

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    کیا بتائیں تہانوں جناب۔ کجھ شہر دے لوگ وی ظالم سن کجھ سانوں مرن دا شوق وی سی۔ اساں کنھوں کہنا۔۔۔۔۔۔
  2. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  3. دوست

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    خوش آمدید جی۔
  4. دوست

    تھوڑے سے الفاظ۔

    اردو پر اور اس کے بولنے والوں پر بہت سی چیزیں اثر انداز ہورہی ہیں۔ اس میں انگریزی سرفہرست ہے۔ انگریزی سائنس اور ٹیکنالوجی کی زبان ہے۔ اسی زبان میں‌ تعلیم دی جاتی ہے۔ جس کے نتیجے میں پروفیشنل جب اپنی فیلڈ کے بارے میں گفتگو کرتا ہے تو لاشعوری طور پر انگریزی کی اصطلاحات استعمال کرتا ہے چونکہ اس کو...
  5. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. دوست

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    صحیح تفسیر کرے کون۔ ایک تفسیر تو اوپر آپ ملاحظہ کرہی چکے ہیں۔
  7. دوست

    ڈاکٹر ذاکر نائیک سے استفسار اور اس کا جواب

    یار اس دھاگے کو مقفل کرو۔ جو مسئلہ 1400 سال سے نہیں حل ہوسکا اس پر یہاں ایک دوسرے سے سینگ لڑا کیا حاصل ہوگا؟ سوائے بدمزگی اور ایک دوسرے کی پکڑی اچھالنے کے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔۔
  8. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    ساونڈ ڈرائیور نہیں مل رہا پلیز میری ہیلپ کر یں ۔

    Sub System Device Name: SoundMAX Integrated Digital Audio کا ڈرائیور آپ کو مل جائے گا اس کے تلے لنک سے اوپر والے ڈرائیور کے لیے ایک صاحب یہاں دعوٰی کررہے ہیں آپ ان سے رابطہ کرلیجیے۔
  10. دوست

    ایس ایم ایف 1۔1۔4

    ایس ایم ایف مجھے بھی بہت پسند ہے۔۔۔مکی کو ہمیشہ اس سے چڑ محسوس ہوتی ہے۔;)
  11. دوست

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    سائنسی دلائل کیا خاک لائیں جب مولانا نے بات ہی ختم کردی۔۔۔ ہم تو یہی کہتے ہیں قرآن اور سائنس کا مقابلہ بنتا ہی نہیں۔ نہ قرآن کو اس بات سے کوئی غرض ہے کہ زمین ساکن ہے اور نہ اس سے کہ زمین متحرک ہے۔ قرآن کا مقصد ہی کچھ اور ہے۔ ایک نظریہ حیات دینا۔ اور یہ کام قرآن بخوبی کرتا ہے۔ دوسری صورت میں کیا...
  12. دوست

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    روک لیجیے۔ اگر روک سکتے ہیں تو۔ ہم بھی اور آپ بھی یہیں ہیں۔ دیکھے لیتے ہیں کہ کیا کرلیتے ہیں ہم۔۔۔ پچھلے پانچ سالوں میں تو اس کا ٹرینڈ بڑھتا ہی دیکھ رہے ہیں ہم۔ ہر سال اس دن آپس میں ٹکریں مارتے ہیں ہم لیکن یہ کمبخت بڑھتا ہی جارہا ہے۔۔۔ ہر سال خون جلایا جاتا ہے لیکن نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات ہے۔...
  13. دوست

    بہت افسوس کے ساتھ (ویلنٹائن ڈے)

    بھائی جی اس موضوع سے ہٹ کر میں صرف لسانیات کے نکتہ نظر سے بات کرنا چاہتا ہوں۔ آپ نے یہ جو 1800 الفاظ کی بات کی ہے یہ بالکل سچ ہے۔ ایک عام اہل زبان کے لیے 1000 الفاظ میں اپنا مدعا بیان کرنا کوئی مشکل بات نہیں۔ شاید آپ کو جان کر حیرت ہو کہ انگریزی بولنے کے لیے آپ کو مریم ویبسٹر ڈکشنری حفظ کرنے کی...
  14. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. دوست

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    ایک بات اور کرلپ کی لغت میں اردو سے اردو کا ایک آپشن ہے۔ یہ بھی اگر مہیا ہوجائے تو کیا کہنے۔
  16. دوست

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    یہ ان کی سافٹویر ڈویلپمنٹ کٹ ہے۔ جس کو استعمال کرکے لینکس اور میکنٹوش میں او سی آر بنائے جاسکتے ہیں۔ لیکن یہ قیمتًا دستیاب ہوگی لازمًا۔۔۔ورنہ لینکس والے اس کو اٹھا کر او سی آر نہ بنا ڈالتے۔ اردو کے لیے نہیں ہے یہ۔
  17. دوست

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    مہربانی جناب
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    ہاہاہاہاہاہاہا کیا کہنے بھئی کیا کہنے۔۔۔۔۔ یار ہماری سمجھ میں یہ کیوں نہیں آتا کہ قرآن سائنس کی کتاب نہیں ہے۔ ہم ہر سائنسی مسئلے کو قرآن کے ساتھ کیوں گھسیٹ‌ لاتے ہیں۔ ارے قرآن تو صرف غور کی دعوت دیتا ہے۔ تم دیکھتے نہیں کہ اس نے زمین کیسے بچھا دی ہے۔ ۔۔۔ سورج اور چاند کو دیکھو دونوں ایک ہی فلک...
  20. دوست

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    یار جواد بھائی والی دونوں ایکس ایم ایل فائلوں کو اس میں شامل کرکے فراہم کردو تو میرے جیسوں کا بھلا ہوجائے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ان کو کس طرح اکٹھا کروں۔ اگر ایک پی پیکج بن جائے تو بہترین لغت ہوجائے۔۔۔
Top