نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    منیب احمد اب آپ بھی آگئے ہیں صدا گونجی اہلا وسہلا کی دل میں
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

    مجھے اگر کراس وراس دیا نا تو میں حسین بھوت کو بلاکر ان پر چھوڑ دوں گا۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    وہ تو ہوتے ہی ہیں، لیکن ساتھ ساتھ کچھ تفریح بھی تو ہونی چاہیے نا؟
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    لغت میں دیکھ لو نا بھائی۔ http://www.clepk.org/oud/ViewWord.aspx?refid=15379
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

    ٹاس کرلو دونوں۔ یا پھر محترمہ کا انتظار کرلو۔:)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اَللّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

    یہ بھی بتادیں کہ اس طرح گرفت کرنے سے ساتھی ناراض تو نہیں ہوتے نا؟ میں چاہتا ہوں کہ ہمیں بات چیت کے ساتھ ساتھ ادب کا بھی فائدہ ہوتا رہے، لیکن ادب کے فائدے کی خاطر کسی کی بے ادبی نہ ہوجائے۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    نیک آدمی! اسی لیے تو میں نے الاماشاءاللہ کہا تھا۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

    جزاکم اللہ خیرا۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    مثلا اردو محفل پر کسی کو خوش کرنا کسی کی تپانا وغیرہ وغیرہ:)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

    یہ کسی کو ٹیگ کرنے کے بعد اس کا نام کس طرح بدلا جاتا ہے جیسے آپ نے عینی شاہ کو ٹیگ کرکے بزرگ صاحبہ کردیا۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

    یہ تمام ٹائٹل والے الگ الگ شہروں میں ہوتے ہیں یا ایک شہر سے ہیں؟
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    میری جنت

    جزاکم اللہ خیرا۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    میری جنت

    جزاکم اللہ خیرا۔
Top