نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    بڑی بڑی خوشیاں

    بہت خوب۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    مصطفی مجتبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نعت

    مصطفی ، مجتبیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم) رہ بر و رہ نما مصطفی ، مجتبیٰ(صلی اللہ علیہ وسلم) دل بر و دل ربا مصطفی ، مجتبیٰ(صلی اللہ علیہ وسلم) شاہِ ہر دو سرا مصطفی ، مجتبیٰ(صلی اللہ علیہ وسلم) ماہِ صدق و وفا مصطفی ، مجتبیٰ(صلی اللہ علیہ وسلم) ساری مخلوق میں کون ہے بہتریں؟ دل سے نکلی صدا مصطفی ،...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    یہاں آئے ، آداب اور خیر مقدم ہماری طرف سے ہے اہلا وسہلا پسندیدگی پر ہوں ممنون بے حد
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    دھت تیرے کی! (نظم برائے اصلاح)

    نظر کرم فرمانے کا بہت شکریہ استاد جی! اگر قوافی پر شک کی وضاحت فرمادیں تو بڑی نوازش ہوگی۔ ایک مرتبہ پھر توجہ فرمانے پر جزاکم اللہ خیرا۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مگر اس میں ہر بحر کی تھی اجازت یہ دھاگا فقط ہے برائے فعولن
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک شخص: (اعلان کرتے ہوئے) ”یہ گائے کا بچہ کس کا ہے؟“ دوسرا شخص: (گائے کے بچے کو غور سے دیکھتے ہوئے) ”لگتا تو گائے کا ہی ہے۔“
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    یہ جملہ منہ گول کیے بغیر اور ہونٹ ملائے بغیر پڑھ کر دیکھائیں: ”فورم بہت خوب اور عمدہ و مفید معلومات کو مشتمل ہوتا ہے۔“
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    مجسٹریٹ: ”تم پانچویں بار عدالت میں آرہے ہو۔ تمہیں شرم نہیں آتی؟“ چور: ”اور آپ جو ہر روز آتے ہیں، آپ کو تو ڈوب کر مرجانا چاہیے۔“
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    لڑکی: ”میری سالگرہ کا تحفہ کدھر ہے؟“ لڑکا: ”وہ سامنے سرخ رنگ کی گاڑی دیکھ رہی ہو؟“ لڑکی خوش ہوتے ہوئے: ”واہ جی واہ۔“ لڑکا: ”اس رنگ کی نیل پالش لایا ہوں تمہارے لیے۔“
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    بیوی: (شوہر سے) ”تم سوتے ہوئے مجھے گالیاں دے رہے تھے۔“ شوہر: ”تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے۔“ بیوی: ”کیا غلط فہمی ہوئی ہے؟“ شوہر : ”یہی کہ میں سو رہا تھا۔“
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک گاؤں میں ایک بڑے میاں فوت ہوگئے، مدرسے میں استاد صاحب نے چھٹی کا اعلان کردیا۔ بچے خوشی خوشی مدرسے سے باہر کی طرف بھاگنے لگے۔ سامنے سے دو بوڑھوں کو آتا دیکھ کر ایک بچے نے دوسرے سے کہا: ”یار! وہ دیکھو سامنے سے دو چھٹیاں اور آرہی ہیں۔“
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    باپ: ”بیٹا! بارش ہو رہی ہے، پودوں کو پانی نہ دینا۔“ بیٹا: ”وہ کیوں ابا جان؟“ باپ: ”تم بھیگ جائو گے نا۔“:D
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    مالک: (نئے ملازم سے) ”‌ديکھو! ميں نے تم پر کتنا اعتماد کيا ہے کہ پورے گھر کی چابياں تمھارے سپرد کر رکھی ہيں۔“ ” کيا خاک اعتماد کيا ہے:( تجوری کو تو ان ميں سے کوئی بھی نہيں لگتی اور بيگم صاحبہ کی الماری کا تالا بھی نہيں کھلتا۔“:D
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    براہ مہربانی لطیفوں کے علاوہ اس دھاگے پر کوئی اور بات یا تبصرہ پوسٹ نہ کریں کیونکہ پھر دوسو لطیفوں کا حساب رکھنا مشکل ہوجائے گا۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    محبت اور عشق میں فرق

    سب سے اچھا جواب دیا ہے ماشاءاللہ۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    اوراد و اذکار دھاگے سے متعلق تجویز

    بات دونوں طرف کی اہمیت کی حامل اور قابل توجہ ہے، اس کا کوئی حل نکالنا چاہیے کہ اوراد و وظائف کی یاد دہانی بھی ہوتی رہے اور کوئی اپنے مراسلے بڑھانے کا اسے ذریعہ بھی نہ بنائے۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت خوب سوچا بہت عمدہ لکھا
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    اچھے سے اچھے لطیفے سنائیں۔ دو سو لطیفے پورے ہونے کے بعد جس لطیفے کو سب سے زیادہ پُرمزاح قرار دیا گیا ہوگا اس کے لکھنے والے کو میں اچھا سا انعام دوں گا۔ ایک سے زیادہ ہونے کی صورت میں انعام بذریعہ قرعہ اندازی دیا جائے گا۔ ایک سے زیادہ لطیفے الگ الگ پیش کریں ایک ساتھ نہ کریں۔ شرط نمبر۱: کسی قوم...
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    کافی ہاؤس

    آؤ بھئی! ۚشمشاد صاحب کی ترغیب سن کر جس جس کا ارادہ بنا ہے آجاؤ ، میں نے بھرنا شروع کردیا ہے۔
  20. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    صرف آپ ہیں سب سے خاص
Top