مجھے آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی کہ کہاں الفاظ گڈ مڈ ہورہے ہیں۔ میرے پاس بالکل صحیح کام کررہی ہے ویب سائٹ۔ کیا آپ نمونہ کی تحریر بتا سکتے ہیں جہاں الفاظ گڈ مڈ ہورہے ہوں؟
باقی موضوعات تو کئی ہیں، کسی پر بھی لکھ لیجئے۔ مثلا لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے ملبے سے ملنے والے انسانی جسم کے اعضاء، بحالی کے...
محترم محب علوی! سب سے پہلے تو ویب سائٹ پسند کرنیکا بے حد شکریہ۔ رپورٹرز زیادہ تر جزوقتی ہی کام کرتے ہیں۔ اگر محفل فورم پر کوئی ایسا دوست ہے جو جزوقتی رپورٹر بننے میں خواہش مند ہو تو مجھے خوشی ہوگی۔
جہاں تک فانٹ کی بات ہے تو مشن ڈاٹ پی کے پر وہی فانٹ استعمال کیا جارہا ہے جو محفل فورم اور بی بی...
محترم! شاید آپ نے غور نہیں کیا، ہر خبر کے نیچے آراء کا لنک موجود ہے۔ آپ اس لنک پر کلک کرکے اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں۔ بہرحال، مشورے کا بے حد شکریہ۔ اگر کوئی اور تجویز ہو تو حکم فرمائیں۔
امید کی جاسکتی ہے کہ برطانوی حکومت الطاف حسین کے خلاف کارروائی کرے گی۔ کیونکہ برطانیہ میںتو عدالتوں نے ایم کیو ایم کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر اس کے اراکین کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔
جناب! ترک حکمران پارٹی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ کامیاب ہوگئی ہے۔ خبر کی تفصیل یہاں موجود ہے:
http://news.mission.pk/index.php?mod=article&cat=world&article=49
خبروں کیلئے سکرپٹ پی ایچ پی کائو چل رہا ہے۔ یہ ایک بہترین سکرپٹ ہے اور 445 امریکی ڈالرز میں بآسانی مل سکتا ہے۔ سکرپٹ کی کارکردگی کے لحاظ سے یہ قیمت کچھ بھی نہیں۔ ایجنسیوں سے رابطے کی کوشش کررہا ہوں لیکن اس سے قبل اپنے دفتری امور کی انجام دہی کے لئے آج سے بھرتیوں کا سلسلہ بھی شروع کرنا ہے۔ میں...
بے حد شکریہ
آپ احباب کا بے حد شکریہ۔ یقین جانئے، آپ کے ان الفاظ نے میرا سیروں خون بڑھا دیا ہے۔
میری کوشش رہے گی کہ اس ویب سائٹ کو ہر ممکن طور پر بہتر بنا سکوں۔ اس سلسلے میں یقینا آپ کا تعاون بہت اہم ہے۔ مجھے نمائندگان اور اہلِ قلم دوستوں کی ضرورت ہے۔ اگر آپ میں سے کوئی دوست بطورِ کالم نگار،...
انٹرنیٹ پر آج سے ایک نئی نیوز ویب سائٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ یہ ویب سائٹ مندرجہ ذیل پتہ پر ملاحظہ فرمائی جا سکتی ہے۔
http://www.mission.pk
ویب سائٹ کو پاکستان اور دنیا بھر سے نمائندگان، نامہ نگاران، کالم نگاران اور لکھاریوں کی ضرورت ہے۔ آپ میں سے اگر کوئی دوست دلچسپی رکھتا ہو تو رابطہ کرے۔ یہ...
بھائی، آپ بہت محبت سے ڈومینز تجویز کر رہے ہیں لیکن میں کسی چار حرفی ڈومین کی تلاش میں ہوں۔ اس طرف کے کثیرالحرفی ڈومین نیمز تو بہت سے مل جائیں گے، کوئی چار حرفی ڈومین تلاش کریں تو مانیں۔
بلاشبہ یہ ایک مہنگا کام ہے اور میں نے اس بارے میں بھی غور کیا ہے۔ فنانس کا مسئلہ نہیں ہے لیکن میں کوئی اچھا سا ڈومین حاصل کرنا چاہ رہا ہوں جو سب ڈومین کے لئے استعمال ہو سکے۔ میرا ارادہ تھا blog.pk رجسٹرڈ کروانے کا، لیکن افسوس کہ ہندوستان کے کسی فرد نے یہ ڈومین پہلے ہی رجسٹرڈ کروا رکھا ہے۔ اسی...
میں نے بھی ونڈوز وسٹا کا وہ اشتہار دیکھا تو تھا۔ اگر کوئی دوست اردو ورژن استعمال کرے تو ضرور بتائے کہ کیسا ہے۔ ویسے میںونڈوز وسٹا پہلے ہی استعمال کر رہا ہوں لیکن اس میں مائیکروسافٹ آفس مسئلہ کر رہا ہے۔ کیا کسی دوست کے پاس اس کا کوئی حل ہے؟