نتائج تلاش

  1. گلفام مصطفی

    phpBB3 اردو میں

    بہت شکریہ نبیل بھائی، ابنِ آدم اور نوید اصغر سے کس طرح رابطہ کروں؟ کیا آپ کے پاس اُن احباب کے ای میل ایڈریسز ہیں؟ اگر ہوں تو براہِ مہربانی مجھے نجی پیغام میں بھیج دیں۔
  2. گلفام مصطفی

    phpBB3 اردو میں

    جنید بھائی، انشااللہ، جونہی یہ ترجمہ مکمل ہوا، محفل فورم میں آپ کو بتا دوں گا۔
  3. گلفام مصطفی

    phpBB3 اردو میں

    میرا خیال ہے کہ انویژن پاور بورڈ کا اردو ترجمہ کسی نے نہیں‌ کیا۔ میں‌ یہ کام کرنا چاہ رہا ہوں لیکن پہلے تصدیق چاہتا ہوں کہ واقعی آئی پی بی کا اردو ترجمہ تاحال موجود نہیں ہے۔
  4. گلفام مصطفی

    ضرورت معاونین برائے اردو ترجمہ PHP Nuke

    نبیل بھائی، آپ کا بیحد شکریہ۔ اس وقت اوپن سورس سی ایم ایس میں جملہ ہی بہتر جا رہا ہے۔ اُس کا اردو ترجمہ پہلے ہی کیا جا چکا ہے۔ میں سوچ رہا ہوں کہ انویژن پاور بورڈ کو مقیاما جائے۔ اس حوالے سے آپ کیا کہتے ہیں؟ کیا میں آپ کا فون نمبر لے سکتا ہوں۔ نیز مجھے وی بلیٹن کا اردو ترجمہ درکار ہے، لائسنس...
  5. گلفام مصطفی

    وی بلیٹن کا اردو ترجمہ

    محفل میں وی بلیٹن استعمال کیا گیا ہے۔ میں بھی اپنی ویب سائٹ پر وی بلیٹن استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے وی بلیٹن کا لائسنس خرید لیا ہے لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں اسے محفل کی طرز پر اردو میں کس طرح ایڈجسٹ کروں۔ کیا آپ دوستوں میں سے کوئی میری مدد کر سکتا ہے؟ یا محفل کے ناظم صاحب مجھے وی بلیٹن...
  6. گلفام مصطفی

    ضرورت معاونین برائے اردو ترجمہ PHP Nuke

    السلام علیکم محترم احباب! میں نے پی ایچ پی نیوک پلاٹینم 7.6 کو اردو زبان میں استعمال کرنے کے لئے ڈیزائن کر لیا ہے۔ لیکن چونکہ اس کا ترجمہ کرنے کے لئے لگ بھگ اسی فائلز کا ترجمہ کرنا ہوگا جو میرے لئے ممکن نہ ہے۔ اس لئے مجھے ایسے دوستوں کی ضرورت ہے جو رضاکارانہ طور پر اردو کی ترویج و ترقی کے لئے...
Top