نتائج تلاش

  1. طالوت

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    موصوف کا تو دماغ چل گیا ۔۔ شرم بھی نہیں آتی لوگوں کو گمراہ کرتے ہوئے کہ ہمیشہ تصویر کا ایک رخ پیش کرتے ہیں ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    بھارت کا نیا نقشہ

    شکریہ ! ایسی بات ہوتی تو پاکستان اور بنگلہ دیش (شاید سری لنکا بھی) کا وجود کیونکر ممکن ہوتا ، پھر دو تین ہزار سال کی تاریخ دیکھ لیں ، بھارت کو اگر کوئی متحد کر سکا تو وہ صرف مغل تھے ، یا ایک بار اشوکا نے کیا تھا ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    ذرائع ابلاغ کا کردار اور منفی اثرات

    منصور صاحب آپ تو جذباتی ہو گئے ۔۔ یہ ابوشامل ہیں ، ابو کمال نہیں ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    بھارت کا نیا نقشہ

    اب اس کا مطلب کون سمجھائے ؟ وسلام
  5. طالوت

    بھارت کا نیا نقشہ

    اگر آپ بھارت کے اندرونی حالات سے واقف ہوں تو یہ اندازہ کسی حد تک درست بھی ہے ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    تو جناب یوں کہیے نہ کہ دوسرے تیسرے والا کوئی چکر نہیں ۔۔ خیر ووٹ تو میں بھی نے دے دیا ۔۔ اس کے لیے موزوں الفاظ ، عصبیت سے پاک، اور موضوع تک محدود رہنے یا موضوع کا مکمل احاطہ کرنے والے لکھاری کو ہی فوقیت دی ہے ۔۔ وسلام وسلام
  7. طالوت

    میڈٰیا

    مضمون مختصر تو کہہ سکتے ہیں ، مگر موضوع کا مکمل احاطہ کیے ہوئے ہے ، ورنہ بیشتر لکھاریوں نے تحریرں تو اچھی پیش کیں ہیں مگر دئیے گئے موضوع پر یا تو قائم نہیں رہ سکے یا اس کے بہت سے پہلووں کو نظر انداز کر دیا ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    پہلے نمبر کے مضمون کو میں ووٹ کر دیتا ہوں ، مگر دوسرے نمبر کے مضمون کو ووٹ نہیں کر پاتا اس صورت میں ممکن ہے کہ دوسرے نمبر کے لیے زیادہ ووٹ اس مضمون کو پڑ جائیں جسے میں دوسرے نمبر پر نہیں سمجھتا تو ۔۔۔۔۔۔ اگر اس میں "ریٹنگ" والا سلسلہ ہو تو مناسب رہے گا ۔۔ اس طرح سے کم یا زیادہ "ریٹنگ" کی جا...
  9. طالوت

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    دونوں ہی مکمل ہیں ، میں نے بات صرف اختصار کی کی تھی ۔۔ "کنیکشن" موجود ہے مگر واضح اسلیے نہیں کہ دونوں واقعات مکمل کہانی ہیںاور اپنے اندر دو مختلف سبق رکھتے ہیں ۔۔ ایک پڑھنے کے بعد دوسری پڑھنے پر یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے دو مختلف تحریریں پڑھی گئی ہوں ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    شکریہ ساجد ! ووٹنگ تو خفیہ ہی ہونی چاہیے ۔۔ اور پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر کے لیے ووٹنگ بھی ہونا چاہیے ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    مجاہدین افلاک -- تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے

    ناممکن تو نہیں مشکل ضرور ہے وسلام
  12. طالوت

    بھارت کا نیا نقشہ

    بھارتی عوام کا مثبت رد عمل تو مجھے کہیں نظر نہیں آتا البتہ کچھ بائیں بازو کے حضرات نے کشمیر کے حوالے سے مثبت سوچ کا مظاہرہ کیا تھا ، جنھیں ایک انگلی کی پوروں پر گنا جا سکتا ہے ۔۔ یا پھر مہیش بھٹ نے "کلاس" لی ہے بھارتی میڈیا کی ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    ووٹنگ کرنی کیسے ہے ؟ میرا مطلب ہے کہ ایک سے زیادہ آپشن نہیں ؟ جیسے پہلے ، دوسرے اور تیسرے نمبر کے لکھاری ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    فہیم جاسوس معلوم ہوتے ہیں ، خیر یہ بندہ مجھے بھی تنگ کر چکا ہے ، اس دن میں اپنا سر مانیٹر کی اسکرین پر مارنے والا تھا کہ خیال آیا کہ بھئی خطرناک چوٹ بھی لگ سکتی ہے اور جان بھی جا سکتی ہے ۔۔ اب بندہ چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے جان تو نہیں دے سکتا نا ۔۔ اور مرنے کے بعد ہماری لاش پر جو سیاست ہونی تھی...
  15. طالوت

    کیا آپ اسے سچ سمجھتے ہیں؟؟؟

    بھئی اتنے پریشان کیوں ہو رہے ہو ؟ مجھے نہیں پتا کہ آپ نے اب تک ایسا کونسا کام کیا کہ آپ اس صف میں جا پہنچے ، اور شمشاد تو کیا بات ہے ان کی وہ صف تھی ہی غلط اب وہ ٹھیک جگہ پر ہیں ۔۔۔ ہمارے یہاں عموما تھوڑی دیر کے لیے چھوٹے بچے کو اکیلا چھوڑ دیں اور وہ رونے لگے تو یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ ڈر گیا...
  16. طالوت

    مزار قائد کراچی کی ایک خوبصورت تصویر

    طارق یہ پیغام ایک نئے دھاگے یا اپنے دستخط میں لکھ دیں ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    میڈیا کے منفی اثرات ۔۔

    اچھی تحریر ہے مگر انگریزی الفاظ کا غیر ضروری استعمال کافی زیادہ ہے ۔۔ اگر آپ کسی چیز کو غیر اخلاقی مان رہی ہیں تو اس میں کسی مثبت پہلو کی تلاش کیسے ممکن ہے ، کوئی مثال دے کر سمجھا سکیں گی ؟ اور کیسے کسی منفی چیز کو صرف تفریح کی خاطر ہی سہی دیکھنے پر خود کو اس کے برے اثرات سے محفوظ رکھا جا...
  18. طالوت

    میڈیا کےمنفی اثرات

    اچھا لکھا ہے مگر صرف ایک ہی نقطے پر نظر تھی آپکی۔۔ وسلام
  19. طالوت

    میڈیا کے منفی اثرات اور ہماری ذمہ داریاں‌۔۔

    بہت خوب عندلیب ، رسمی کلموں کے آغاز سے پاک مگر نقطوں میں لکھی گئی بہترین تحریر ہے ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    میڈیا کے منفی اثرات

    تحریر اچھی ہے ، مگر دئیے گئے موضوع پر بحث آپ نے صرف درمیانی سطروں میں ہی کی ہے ۔۔ وسلام
Top