بھئی یہ تو دادا گیری ہے ۔۔ بات کرتے ہیں اردو محفل کے تھانیداروں سے کے تفتیش کریں کون آپکو خفیہ طور پر دھمکا رہا ہے ۔۔
تھریڈ اچھے اور بھی ہیں ، لیکن آپ کی دلچسپی پرندوں کے علاوہ کیا ہے پتہ چلے تو شاید میں کچھ شروع کر سکوں ۔۔
وسلام
کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ ، کچھ نہ کہو خاموش رہو
اے لوگو خاموش رہو ، ہاں اے لوگو خاموش رہو
سچ اچھا پر اس کے جلو میں زہر کا ہے اک پیالہ بھی
پاگل ہو ؟ کیوں ناحق سقراط بنو ، خاموش رہو
اُن کا یہ کہنا سورج ہی دھرتی کے پھیرے کرتا ہے
سر آنکھوں پر ، سورج کو ہی گھومنے دو ، خاموش رہو
مجلس میں...
الحمدللہ !
بہت خوشی ہوئی سن کر کہ آپ اس مشکل مرحلے سے بخیرو عافیت گزر گئے ۔۔ امید ہے کہ انسان سائنس میں ایسی مزید کامیابی حاصل کرے گا جو لوگوں کی خوشیوں کا باعث بنیں گی۔۔
وسلام
تعبیر یہ اوپر جو طریقہ بیان کیا ہے نہایت سادہ اور آسان ہے ۔۔ اس میں آپ کو جس چیز کی سمجھ نہیں آئی بتا دیں میں پھر سے بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔۔
وسلام