نتائج تلاش

  1. طالوت

    میڈیا کے منفی اثرات

    بہت اچھا لکھا فہیم لیکن تحریر میں ربط نہیں ، نقطوں کی صورت ہے اسلیے نقطہ نمبر ڈالتے جاتے تو اور بھی خوبصورت تحریر ہوتی ۔۔ اور بعض انگریزی کے غیر ضروری الفاظ بھی شامل کیے جبکہ ان کے لیے اردو میں پہلے سے ہی معروف اور سمجھے جانے والے الفاظ موجود ہیں۔۔ وسلام
  2. طالوت

    ذرائع ابلاغ کا کردار اور منفی اثرات

    حلیم واقعی لاجواب ہے ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    قدرت کے رنگ -- سنڈیوں کے سنگ

    مجھے بھی دکھائی نہیں دے رہیں ۔۔ میں نے قصہ ہی پاک کر دیا وسلام
  4. طالوت

    میڈٰیا

    بہت خوب سارہ ، انداز اور الفاظ کمال کے ہیں ۔۔ بالکل درست نقشہ کھینچا ہے ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    دبئی میں ایٹلانٹس ہوٹل کا افتتاح

    خوشحالی سے تباہی تو سمجھ میں نہیں آتی البتہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ پیٹ بھرا ہو تو انسان کا دماغ خالی ہو جاتا ہے ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ آپ صرف سیدنا علی کے اقوال ہی کیوں بیان کرتی ہیں ، مگر رسول عربی کا بھی قول ہے کہ مومن ایک سوراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاتا ۔۔ (صلوۃ و سلام ہو تمام انبیاء پر) ۔۔ آپ کو اس مراسلے میں غیبت کا ذکر کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ بتانا پسند کریں گیں ؟ وسلام
  7. طالوت

    قدرت کے رنگ -- سنڈیوں کے سنگ

    آپ بھی ضرور کھلیے ہوں گے ، لیکن زہریلی سنڈی کونسی ہوتی ہے ؟ کچھ بتا سکیں گے ؟ مجھے تو سبھی تصویریں صاف دکھائی دے رہی ہیں ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    نزیر ناجی ------ ہممممممممممممم ------ بے پیندے کا لوٹا ہیں موصوف ۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    قدرت کے رنگ -- سنڈیوں کے سنگ

    ہونا پڑا جناب ، آپ سب کی باتوں سے لگتا تھا جیسے سنڈیاں کوئی خوفناک بلا ہوں ، بلکہ ثبوت کے طور پر ایک بچے کو کھیلتے بھی دکھا دیا ہے (یہ میری تصویر نہیں کہ مجھے کپڑوں کے بغیر رہنا کبھی بھی پسند نہیں رہا) تو اب آپ کو کم از کم ایک مٹری سنڈی کو ہی ہاتھ لگا لینا چاہیے ، بلکہ ہمارے بھتیجے شامل کو تو...
  10. طالوت

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    بہت خوب مغل ، کسی کی تکلیف پر تفریخ کرنے والوں کو تو جوتے مارنا چاہیے ، اور وہ بھی ذمہ داران ہوں تو ساتھ میں لعنت بھی ۔۔ تاہم دونوں واقعات کا" کنکیشن" واضح کر دیتے تو اور بھی اچھی تحریر ہوتی یا کسی ایک کو مختصر کر دیتے۔۔ وسلام
  11. طالوت

    زندگی رنگوں میں (نیلا)

    شاندار ! پینگوئین کی تصویر بہترین ہے ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    جانور اور انکے بچے

    ہمیشہ کی طرح شاندار تعبیر ! وسلام
  13. طالوت

    قدرت کے رنگ -- سنڈیوں کے سنگ

    6۔ 7۔ 8۔ 9۔ 10۔ 11۔ 12۔ 13۔ 14۔ 15۔ 16۔ 17۔ 18۔ 19۔ تو کیا خیال ہے تھوڑا سا سنڈیوں سے کھیل نہ لیا جائے :) 20۔ [/CENTER] ------------------------------------------------------ وسلام
  14. طالوت

    فورم میں نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز!

    یہ بات آپ کو پہلے بتانا چاہیے تھی :beating: بلاگنگ سے متعلق اچھا فیصلہ ہے ۔۔ ہمارا بھی بھلا ہو جائے گا ۔۔
  15. طالوت

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    کراچی کی بارش کا پانی تو واقعی گندہ ہوتا ہے کہ براہ راست بارش میں نہانے کے لیے بھی ایک آدھ گھنٹا انتظار کرتا ہوں ، مگر دیہاتوں میں ایسا نہیں ہوتا ، اور پھر ہمارے گاؤں میں بارش موسلادھار ہوتی ہے کہ چند منٹوں میں اگر کوئی گند ہو تو بہہ کر نکل جاتا ہے ، اسی طرح آندھی کا یہ عالم ہوتا ہے کہ آپ چھت...
  16. طالوت

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    پھر آپ نے بچپن کیسے گزارا :confused: مینڈک عموما برسات کے موسم میں افزائش کرتے ہیں ، ان کے نومولود بچے مچھلیوں کی طرح معلوم ہوتے ہیں ، جنھیں ہم مچھلیاں سمجھ کر پکڑتے تھے ، اور چھوٹے مینڈکوں کو پکڑ کر دوسروں پر پھینکنا یا کسی کی جیب میں ڈال دینا پسندیدہ مشغلہ تھا ۔۔ :blush: اسی طرح ایک چھوٹا سا...
  17. طالوت

    آزاد بلوچستان کا نعرہ لگانے والے تخریب کار ہیں،نوابزادہ طلال اکبر بگٹی

    میرے خیال میں بہت زیادہ "پڑھا لکھا طبقہ" یا بہت زیادہ جاہل لوگ ہی ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں ورنہ عمومی صورتحال ایسی نہیں ۔۔کم از کم میرے ساتھ ۔۔ میرے ایک دوست بلوچ ہے ، ایک سندھی ہے ، ایک سرائیکی ہے ، بچپن کا یارانہ ایک مہاجر کے ساتھ ہے ، پٹھان ہمارے پڑوسی ہیں ، میں خود پنجابی ہوں میرے بھائی کا...
  18. طالوت

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    آپ کبھی کھیل کر تو دیکھیں ۔۔ ، کراچی میں سنڈی آپ کو صرف سبزیوں میں ملے گی ، خصوصا مٹر کی پھلی میں ، بڑی خوبصورت نرم نرم سی ، اور پھر اس پر اس کی مر جانے کی اداکاری یا زگ زیگ چال :) لگڑ بھگا برا جانور تو نہیں ابو شامل :beating: بس ذرا خونخوار ہے ;) نہیں جی ایک اور بھی ہیں ، انھوں نے اس بات کا...
  19. طالوت

    نیویارک،سینکڑوں افراد کی حلوہ کدو کو اونچائی سے نیچے پھینکنے کی تقریب میں شرکت

    زین ، جیہ کو آخری دفعہ غصے میں دیکھا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ یاد نہیں کب ، کیونکہ میرا خیال ہے یہ غصہ نہیں کرتیں وسلام
  20. طالوت

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    مجھے تو بالکل بھی نہیں ، لیکن میرے خیر خواہوں کو یقیننا ہو گا :) اور وہ سارے ۔۔۔۔۔۔۔۔:box: :blush: وسلام
Top