نتائج تلاش

  1. طالوت

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    انھوں تو نہیں مرنا مگر بارش سے آپ کی چھٹی پکی ہے ;) رضیہ سلطان بننے کے لیے ایک ریاست ، ایک نکما بھائی ، ایک وفادار غلام اور بس ------ ارے ہاں ایک عدد تلوار اور تیز رفتار گھوڑا بھی۔۔:) وسلام
  2. طالوت

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    ہم واقعی جذباتی قوم ہیں ، ورنہ ان الزامات اور ان کے ثبوت تو اس قابل بھی نہیں کہ ان پر بات کی جائے ، البتہ ہمارے کچھ "محب وطن پاکستانیوں" کو ہی یہ ثبوت نظر آ رہے ہیں اور وہ اس پر حکومت پاکستان سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔۔ نہ پاکستان کے حالات کی خبر نہ عوام کے مزاج کا پتا لیکن عقلی...
  3. طالوت

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    اپنا سر پیٹنے کو جی چاہ رہا ہے وسلام
  4. طالوت

    نیویارک،سینکڑوں افراد کی حلوہ کدو کو اونچائی سے نیچے پھینکنے کی تقریب میں شرکت

    کوئی ڈھنگ کام کام نہیں ہے ان کے پاس بھی ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    مبارکباد خوشخبری

    الحمدللہ ! بہت بہت مبارک ہو جیہ ۔ صاحبزادے عبداللہ کا دیدار تو کروائیں ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    مزار قائد کراچی کی ایک خوبصورت تصویر

    بہانے بنانا بری بات ہے ورنہ ایک آدھ دن نکالنا کوئی بڑی بات نہیں ۔۔ شہزادے اگر آپ نہیں آئے تو ہم نے ٹپک پڑنا ہے :hatoff: بس ذرا گولی شولی کا ڈر ہے سنا ہے بہت زور کی لگتی ہے :) وسلام
  7. طالوت

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    چچا رحمان ۔۔۔۔۔ ہاسا نہیں رک رہا تھا وہ ویڈیو دیکھ کر ۔۔ پتا نہیں ہندی میڈیا پر کیسے نااہل اور بےوقوف لوگ بیٹھے ہیں ۔۔ایک تو مزاحیہ چیزیں دکھاتے رہتے ہیں اوپر سے یہ نہیں سمجھتے کہ اپنی انٹیلیجنس فورسز کی خود ہی بے عزتی کر رہے ہوتے ہیں ۔۔ پھر سرکاری بیان کے مطابق پاکستان نیوی ان "پاکستانی دہشت...
  8. طالوت

    کیا آپ اسے سچ سمجھتے ہیں؟؟؟

    شمشاد آپ کہاں سر کھپا رہے ہیں ۔۔ کم از کم تین بندے میں نے نوٹ کر لیے ہیں جو آپ کو پاگل کر دیں گے:blush: وسلام
  9. طالوت

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    آپ کسی ایک کی محبت میں دوسرے کو تو نہ ماریں سانپ دیکھنے کی حد تک پسند ہیں ۔۔ مگر سنڈیوں سے کھیلنے کا بڑا مزا آتا ہے ۔۔ بگوگوشہ یا ببویا ، کالے رنگ کی موٹی سی سنڈی ہوتی ہے ، سنڈیوں کی طرح بڑی نرم سی اور جسم پر کانٹوں کی مانند بال سے ہوتے ہیں مگر جسامت قدرے بڑی ہوتی ہے ۔۔ شاید کالی سفید یا کالے...
  10. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    اس بات کے بعد کسی اور وضاحت کی ضرورت باقی نہیں بچتی۔۔ وسلام
  11. طالوت

    دبئی میں ایٹلانٹس ہوٹل کا افتتاح

    عکاشہ آپ میری بات سمجھ گئیں ہیں ۔۔ لیکن آپ نے میری ہی بات کو مجھ پر سوال کی صورت داغ دیا:) وسلام
  12. طالوت

    “میڈیا کے منفی اثرات“

    مضمون کا موضوع تھا "میڈیا کے نوجوانوں پر منفی اثرات اور ہماری ذمہ داری" وسلام
  13. طالوت

    آزاد بلوچستان کا نعرہ لگانے والے تخریب کار ہیں،نوابزادہ طلال اکبر بگٹی

    کہاں بہن ؟ میں نے کب کسی مسلح جدوجہد کی حمایت کی ہے اب تک :confused: اتنا ضرور ہے کہ میں ہمیشہ مسلح جدوجہد کرنے کی وجوہات کو دور کرنے ان پرغور کرنے پر زور دیتا ہوں ۔۔ مجھے نہیں یاد پڑتا کہ اب تک میں نے کسی مسلح جدوجہد کی حمایت کی ہو ۔۔ اور میرے خیال میں کراچی کے حوالے سے جو دھاگہ ہے وہاں میں...
  14. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    وہی دل والے زین جن کا دل "ٹوٹ" جاتا ہے وسلام
  15. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    بالکل ٹھیک ہے ۔مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    ہممممم اردو لنک ، اچھا ہے ایک بہترین کوشش ہے پر منتظمین معقول نہیں ہیں ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    مزار قائد کراچی کی ایک خوبصورت تصویر

    تو جناب اگر ممکن ہو تو اگلے برس ہمیں مہمان نوازی کو موقع دیں ، اگر زندگی نے مہلت دی ۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    یہ تو بڑے (وڈے) تھانیدار جی (ہوری) آ کر (آن کے) بتائیں (دسن) گے یہ (اے) کونسا/ کیسا (کیڑا) قانون ہے(اے) وسلام
  19. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    تو (تے) پھر (فیر) یہ (ایہہ) کہ قانون کولوں(سے) چاہے نہ ڈرو پر قانون کے (دے) رکھوالوں (سے) ڈرنا پڑے گا(پینا اے) ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔۔ بزرگ حضرات ضرور پڑھیں!!!

    اس تحقیق کے ہونے یا نہ ہونے سے خواتین کو کیا فرق پڑتا ہے بھلا ؟ میں نے بھی پڑھ لی ہے اس امید پر کہ میرے بڑھاپے تک اس تحقیق کو عملی جامہ پہنایا جا سکے گا۔۔ وسلام
Top